Posts

Showing posts from June, 2021

بیس (20) بڑے مسلمان.Twenty (20) great Muslimsعشرون (20) عظيما من المسلمين

Image
  بیس (20) بڑے مسلمان  Twenty (20) great Muslims عشرون (20) عظيما من المسلمين       بیس (20) بڑے مسلمان حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ ، مولانا محمد قاسم نانوتویؒ ، مولانا رشید احمد گنگوہیؒ ، شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ ، حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ ، علامہ محمد انور شاہ کشمیریؒ ، مولانا عبیداللہ سندھیؒ ، مفتی کفایت اللہ دہلویؒ ، مولانا سید حسین احمد مدنیؒ ، علامہ شبیر احمد عثمانیؒ ، مولانا محمد الیاس کاندھلویؒ ، مولانا شیخ عبدالقادر رائپوریؒ ، مولانا احمد علی لاہوریؒ ، مفتی محمد حسن امرتسریؒ ، مولانا ابوالکلام آزادؒ ، مولانا محمد علی جوہرؒ ، مولانا سید سلیمان ندویؒ ، مولانا سید عطاءاللہ شاہ بخاریؒ ، مولانا حفظ الرحمٰن سیوہارویؒ ، سردار احمد خان تپافیؒ جمع و ترتیب : مولانا عبدالرشید ارشد قدس سرہ ڈاون لوڈ لنک : https://archive.org/.../Bees-20.../Bees-Baray-Musalman.pdf  

إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ’

Image
 إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ’

دوائے مستعملہ کا استعمال پانچویں قسط ادویات میں نعم البدل کا مسئلہ

Image
 دوائے مستعملہ کا استعمال پانچویں قسط  ادویات میں نعم البدل کا مسئلہ  دوائے مستعملہ کا استعمال   پانچویں قسط     ادویات میں نعم البدل کا مسئلہ حررہ عبد فقیر۔حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ لاہور نعم البدل کا معاملہ۔ دیسی ادویات میں کچھ ادویات کو ایک دوسری کا نعم البدل قرار دیا جاتا ہے۔جب کہ کارخانہ قدرت میں جو چیز بھی تخلیق ہوئی وہ اپنے خواص کےلحاظ سے مکمل ہے،کوئی چیز دوسری کا نعم البدل نہیں ہوسکتی۔التبہ ضروریات کے پیش نظر یوںکہا جاسکتا ہے کہ ہماری ضرور ت کی کفایت کے لئے فلاں فلاں چیز بہتر رہے گی۔یعنی قدرتی طورپر اشیاء کی فراوانی کی نسبت سے ہماری طبی ضروریات بہت سی چیزوں سے پوری ہوسکتی ہیں۔اگر کوئی یہ کہے کہ فلان چیزدوسری کی نعم البدل ہے۔تو کچھ زیادتی والی بات ہوگی۔اس کی مثال کھانے پینے کی اشیاء سے دی جاسکتی ہے کہ بھوک میں انسان کے پاس بہت گنجائش ہوتی ہے کہ وہ کچھ بھی حلال چیز یںکھاکر پیٹ بھر سکتا ہے اپنی غذائی ضروریات پوری کرسکتا ہے۔چاول ،گندم،باجرہ،مکئی۔وغیرہ کسی چیز سے بھی اپنا پیٹ بھر سکتا ہے۔ایسے میں اگر کوئی کہے کہ یہ ایک دوسری کا

تدریجی نشوونما کا دل آویز تذکرہ تاریخ مظاہر یکجا دو جلدیں

Image
    تدریجی نشوونما کا دل آویز تذکرہ تاریخ مظاہر یکجا دو جلدیں تاریخِ مظاہر یعنی عالمِ اسلام کی عظیم دینی اور مثالی درسگاہ جامعہ عربیہ مظاہر علوم سہارنپور کے پچاس سالہ حالات ، اسی دینی ، علمی اورعرفانی خدمات کا جائزہ اور اسکے ارتقائی منازل اور تدریجی نشوونما کا دل آویز تذکرہ جلد اول تالیف کردہ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلوی قدس سرہ ڈاون لوڈ لنک : https://archive.org/.../Taree.../Tareekh-i-Mazahir-Vol-1.pdf جلد دوم تالیف کردہ مولانا محمد شاہد سہارنپوری صاحب ڈاون لوڈ لنک : https://archive.org/.../Taree.../Tareekh-i-Mazahir-Vol-2.pdf

اسلام میں صدقہ کا وسیع تر تصور.The broader concept of charity in Islamالمفهوم الأوسع للأعمال الخيرية في الإسلام

Image
 اسلام میں صدقہ کا وسیع تر تصور  The broader concept of charity in Islam المفهوم الأوسع للأعمال الخيرية في الإسلام ہم طب نبویﷺ کے فروغ کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہیں اسلام میں صدقہ کا وسیع تر تصور  عنْ أَبِي مُوْسَی الأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وآله وسلم : عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ صَدَقَةٌ. قَالُوا: فَإِنْ لَمْ يَجِدْ؟ قَالَ: فَيَعْمَلُ بِيَدَيْهِ فَيَنْفَعُ نَفْسَهُ وَيَتَصَدَّقُ. قَالُوا: فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَوْ لَمْ يَفْعَلْ؟ قَالَ: فَيُعِينُ ذَا الْحَاجَةِ الْمَلْهُوفَ. قَالُوْا : فَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ؟ قَالَ: فَلْيَأْمُرْ بِالْخَيْرِ . أَوْ قَالَ: بِالْمَعْرُوفِ. قَالَ : فَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ؟ قَالَ: فَيُمْسِکُ عَنِ الشَّرِّ فَإِنَّهُ لَهُ صَدَقَةٌ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.(صحیح البخاري ، کتاب الأدب، باب "کل معروف صدقة" ؛  حدیث : ٢٢٤١ ، دار الکتاب العربی ، بیروت ) *ترجمہ 😘 حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :  ہر مسلمان کے لیے صدقہ ضروری ہے ۔ لوگ عرض گزار ہوئے کہ اگر کوئی شخص اِس کی اِ

دم، جھاڑا، اور تعویذ.Tails, brooms, and amulets.ذيول ومكانس وتمائم

Image
 دم، جھاڑا، اور تعویذ Tails, brooms, and amulets  ذيول ومكانس وتمائم دم، درود اور تعویذ  تحریر: حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی کاہنہ نولاہور پاکستان سوال ۔ السلام علیکم مفتی صاحب! میرے دو سوالات ہیں: 1۔آج کل بہت سارے عامل اپنے اشتہارات میں کھلے عام دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ جنّات کے ذریعے سے روحانی آپریشن کر کے علاج کرتے ہیں۔ اس دعوے کا شرعی امکان کتنا ہے؟ اور کیا جنات سے کام لینا جائز ہے؟ 2۔ روحانی دعاؤں کی کوئی کتاب تجویز کر دیں۔  |   جواب: حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طبی و روحانی علاج کروانے کی ترغیب بھی دی اور دونوں طرح کے علاج آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عمل مبارک سے ثابت بھی ہیں۔ احادیث مبارکہ میں ہے:عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم قَالَ: مَا أَنْزَلَ اﷲُ دَاءً إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ شِفَاءً. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اﷲ تعالیٰ نے کوئی بیماری نازل نہیں کی مگر اس کی شفا بھی اتاری ہے۔ (یعنی دنیا میں ہر بیماری کے لئے سامانِ شفا

گلدستہ مجربات۔Bouquet of experiments۔باقة التجارب

Image
گلدستہ مجربات Bouquet of experiments  باقة التجارب

مستعملہ ادویات کا دوبارہ استعمال۔ چوتھی قسط۔Reuse of used drugs. The fourth installment۔إعادة استخدام الأدوية المستعملة. الدفعة الرابعة

Image
  مستعملہ ادویات کا  دوبارہ استعمال۔ چوتھی قسط Reuse of used drugs. The fourth installment إعادة استخدام الأدوية المستعملة. الدفعة الرابعة ادویہ مستعملہ کا استعمال چوتھی قسط حررہ عبد فقیر۔حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ لاہور طب نبویﷺ کا طریقہ علاج اور اس کی غذائی ترتیب سب علاجوں سے نرالی ہے،دیسی طب میں دوائے مستعملہ کا مسئلہ الگ سے حیثیت رکھتا ہے۔اگر کوئی ایسی حساس دوا ہو ج پانی میں ابلنے کے بعد اپنی ھئیت برقرار نہ رکھ سکے۔یا اپنی حالت میں تغیر پزیر ہوجائے تو اس بارہ میں سوچنا ہوگا کہاسے کام میں لایا جاسکتا ہے کہ نہیں۔مثلاََ ایک حدیث مبارکہ ہے:رسول اللہﷺ نبیذ پسند فرماتے تھے،اگر اس کے اندر نشہ پیدا ہونے کا خدشہ موجود ہوتا تواس مواد کو ضائع فرمادیا کرتے تھے۔  نبیذ کیا ہے نبیذ تازہ اور خشک دونوں قسم کے پھلوں سے تیار کیا جاتا ہے، بازار میں ہر قسم کے پھل کا جوس دستیاب ہے، یہ بھی نبیذ ہی کی ایک قسم ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں جو نبیذ تیار کیا جاتا تھا اس کی صورت یہ تھی:’’کسی بھی خشک پھل )منقی یا چھوہارے( کو پانی میں ڈال دیا ج

کتاب المرکبات

Image
  کتاب المرکبات      کتاب یہاں سے حاصل کریں

جادو کے بنيادي قوانين اور ان کا توڑ۔The basic laws of magic and their breaking۔القوانين الأساسية للسحر وكسرها

Image
  جادو کے بنيادي قوانين اور ان کا توڑ The basic laws of magic and their breaking القوانين الأساسية للسحر وكسرها کسی بھی فن و ہنر کے بنیادی قوانین سے آگاہی انسان کے اندر حوصلہ پیدا کردیتی ہے۔جو کسی فن کے بنیادی قوانین جان لے گا اس کا توڑ کرنا  اس کے لئے معمولی کام ہوگا۔اس کتاب میں جنات ،جنوم،جادو،اس کے علاوہ دیگر علوم مخفیہ پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔خاص بات یہ ہے جادو اور جنات کے توڑ کے لئے جڑی بوٹیوں کا استعمال پر ایک مستقل باب باندھا گیا گیا ہے ۔جن کی مدد سے بغیر کسی چلہ وظیفہ کے جادو اور جنات کا توڑ کیا جاسکتا ہے

مستعملہ ادویات کا دوبارہ استعمال۔ تیسری قسطReuse of used drugs. 3..إعادة استخدام الأدوية المستعملة. 3

Image
 مستعملہ ادویات کا  دوبارہ استعمال۔ تیسری قسط  Reuse of used drugs. 3  إعادة استخدام الأدوية المستعملة. 3   تیسری قسط،، دوائے مستعملہ کا استعمال۔۔۔ حررہ عبد فقیر۔حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ لاہور دیسی ادویات عمومی طورپر تازہ حالت میں استعمال کی جاتی ہیں،لیکن جب سے حکماء ئے کرام نے نسخہ بازی کی طرف توجہ کی ہے پنسار کی اہمیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔دیسی اددویہ سازی اگر کسی کو اس فن پر عبور حال ہوجائے تو بہت بڑی نعمت ہے۔اگر اس میں مہارت پیدا کی جائے تو ماہر استاد کی نگرانی میں جلد کامیابی مل سکتی ہے۔لیکن اس وقت  کسی کی ماتحتی میں رہ کرفن و ہنر میں پختگی پیدا کرنا شاید و بائید۔لوگوں میں اطاعت کا مادہ مفقود ہوجاتا رہا ہے۔خود نمائشی و خود فریبی پروان چڑھ رہی ہے۔ ادویہ سازی میں مہارت پیدا کرنا۔ علم الصیدلۃ بہت بڑا ہنر و فن ہے جو کسی بھی حامل سے مہارت کا تقاضہ کرتا ہے،طب کی یہ جہت ملٹی نیشنل کمپنیوں یا دوا ساز اداروں کے لئے مخصوص ہوکر رہ گئی ہے۔اطبائے محترمین بھی سہل پسندی کو شعار بنا چکے ہیں وہ گھوٹنے پیٹے پر تیار شدہ نسخہ لینا زیادہ پسند کرتے ہ

مستعملہ ادویات کا دوبارہ استعمال۔ ۔دوسری قسط.Reuse of used drugs..إعادة استخدام الأدوية المستعملة.

Image
مستعملہ ادویات کا  دوبارہ استعمال۔ ۔دوسری قسط  Reuse of used drugs. Reuse of used drugs. إعادة استخدام الأدوية المستعملة.       مستعملہ ادویات کا  دوبارہ استعمال۔ ۔دوسری قسط حررہ عبد فقیر۔حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ لاہور مستعملہ دوائیں قابل استعمال ہوسکتی ہیں۔ جیسا کہ سابقہ قسط میں لکھا جاچکا ہے،جوشاندہ خیساندہ میں محض ایک جز بالخصوص جو اجزاء گرمی کی وجہ سے تحلیل ہوکر شامل آب ہوتے ہیں اس کے علاوہ اس جڑی بوٹی میں بہت سے اجزاء ہوتے ہیں۔یہ اجزاء بعد میں جوں کے توں باقی رہتے ہیں۔ مستعملہ ادوا کے استعمال کا قاعدہ۔ جو ادویات جوشاندہ یا خیساندہ میں ڈالی جاتی ہیں  بعد از استعمال دیکھنا چاہئے کہ کس مقصد کے لئے استعمال کرنے کا ارادہ ہے۔مثلاََ ملٹھی کا قہوہ بنایا اس کا اثر کسی حد تک پانی میں آگیا یہ ملٹھی کا ایک جزو کا کچھ حصہ ہے۔وہ بھی مکمل طورپر پانی میں حل نہیں ہوتا،اگر اسے دوبارہ پانی ڈال کر ابالا جائے تو پانی پھر سے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوجائیں گے۔ملٹھی کا ایک جزو پانی میں حل ہوا لیکن اس کے ریشے،اور دیگر اجزاء کسی حد تک بعد میں بھی برق

میری طبی زندگی میں ادویہ سازی کی اہمیت۔.The importance of medicine in my medical life..أهمية الطب في حياتي الطبية.

Image
 میری طبی زندگی میں ادویہ سازی کی اہمیت۔ The importance of medicine in my medical life. أهمية الطب في حياتي الطبية. میری طبی زندگی میں ادویہ سازی کی اہمیت۔ حررہ عبد فقیر۔حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ لاہور زندگی کی مسافرت نے وہ سبق سکھائے جو دوران تعلیم اساتذہ نہ سکھا سکے۔حالات و واقعات انسان کے سب سے سے بڑے استاد ہیں بھوک تنگ دستی غربت وسائل کی عدم فراہمی انسان کو وہ سبق سکھاتے ہیں جو دنیا کی کسی درسگاہ میں نہیں سکھائے جاسکتے،میں نے اپنی جوانی کے بیس سال امتحانات کی نظر کردئے۔جو اوقات انسان عیش و آرام میں بستر کرتا ہے زندگی انجوائے کرتا ہے،یہ سنہرے سال تندستی۔ عسرت اورخوف کے عالم میں گزرے۔اللہ کا لاکھ لاکھ بار شکر ادا کرتا ہوں کہ ان گھڑیوں میں بھی میرے ہاتھ سے کتاب و قلم نہ چھوٹے جب زیادہ پریشان ہوتا تھا تو کتاب کھول لیتا کچھ دیر کے بعد فکر و رنج کی گھٹا چھٹ جاتی۔اس دوران ایسا بھی ہوا کہ سوتے میں بھی مضامین ذہن میں چھائے رہتے نیند کی خماری میں بھی انہیںکاغذ پر منتقل کررہتا۔انسان پر کیسے ہی حلاتا آجائیں شکر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے

طب نبوی اور موجودہ دور کے طبی مسائل .Prophetic Medicine and Modern Medical Problems.الطب النبوي والمشكلات الطبية الحديثة

Image
 طب نبوی اور موجودہ دور کے طبی مسائل Prophetic Medicine and Modern Medical Problems الطب النبوي والمشكلات الطبية الحديثة طب نبوی اور موجودہ دور کے طبی مسائل ۔ تحریر :حکیم قاری محمد یونس شاہد میو   طب نبویﷺ موجود زمانہ میں صحت و قواعد کے لحاظ سے بہت اہم ہے۔موجود زمانہ میں اخلاقی،روحانی اور معاشرتی اقدار اور انسانی کردار سرف لفظوں تک محدود رہ گئے ہیں ، آلودگی میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے۔منشیات پھیل رہی ہیں۔ہماری خوراک کا ہر جزو آمیزش اور ملاوٹ کی زد میں ہے۔لاعلاج اور عسیرامراض روز مرہ کے مشاہد میں آنے لگے ہیں ،پیچیدہ و لاعلاج امراض قیمتی انسانی جانوں کا تعاقب کررہے ہیں ۔خوردونوش رہن سہن معاملات و تعلقات اس نہج پر گامزن ہیں کہ معمولی سمجھ رکھنے والا بھی اس کی تائد نہیں کرسکتا کیونکہ یہ طرز زندگی خود ایک عفریت کی صورت میں مسلط ہوچکی ہے نفسیاتی امراض ہر دوسرے فرد کو اپنی لپیٹ میں لے چکے ہیں۔بے یقینی کی فضا قائم ہوچکی ہے مریض و معالج دونوں بے یقینی کا شکار ہیں۔دستیاب اودیات کو خوشنما لیبل کے ساتھ مہنگے داموں خرید کر حلق سے اتارتے ہیں اس مرض سے سے چھٹکارا ملے یا نہ ملے لیکن کئی ایک امراض ت

تشخیسی فارم۔Diagnostic form۔استمارة التشخيص

Image
 تشخیسی فارم Diagnostic form استمارة التشخيص

عہد نبوی ﷺمیں طب کا مطالعہ.The study of medicine in the time of the Prophet.دراسة الطب في زمن الرسول

Image
 عہد نبوی ﷺمیں طب کا مطالعہ The study of medicine in the time of the Prophet دراسة الطب في زمن الرسول کتاب یہاں سے حاصل کریں

آدمی۔ بنی نوع انسانی کی مختصر تاریخ ۔Man A Brief History of Mankind۔رجل تاريخ موجز للبشرية

Image
 آدمی بنی نوع انسانی کی مختصر تاریخ Man A Brief History of Mankind رجل تاريخ موجز للبشرية کتاب یہاں سے حاصل کریں

’’ اسلام اور برٹش لاء‘‘

Image
’’ اسلام اور برٹش لاء‘‘       ’’ اسلام اور برٹش لاء‘‘ شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ  Sharing Link: https://kitabosunnat.com/kutub-library/Islam-Aur-Baritish-Law  

Fathers_day by tibb4all (Hakeem qari younas)

Image
Fathers_day by tibb4all  (Hakeem qari younas) اس  دنیا  میں  آپ  کا  باپ  وہ  واحد  شخص  ہے جو  چاہتا  ہے  کہ  آپ  اُس  سے  زیادہ  کامیاب  ہوں (منجانب: سعد یونس) جڑی  تھی  اس  کی  ہر  ایک  ہاں  میری  ہاں  سے یہ  بات  سچ  ہے  میرا  باپ  کم  نہیں  ہے  میری  ماں  سے (منجانب: سعد یونس)  

طب نبوی ﷺ اورفطرت.Prophetic Medicine and Nature.الطب النبوي والطبيعة

Image
   طب نبوی ﷺ اورفطرت Prophetic Medicine and Nature الطب النبوي والطبيعة           طب نبوی ﷺ اورفطرت تحریر پیش کردہ:۔۔۔۔۔۔۔۔حکیم قاری محمد یونس شاہد میو قران کریم صحیفہ فطرت ہے۔اس نے انسانی فطرت اور اس کی تخلیق کے بارہ میں بنیادی قواعدوکلیات بیان فرمائےہیں۔اس کی تخلیق کے مراحل واوقات بیان فرمائے ہیں۔ تخلیق آدم دست قدرت کا شاہکار نمونہ ہے۔جسے احسن تقویم قرار دیا گیا (التین)پیدائش/تخلیق کےوقت آدم کاقدساٹھ فٹ تھا۔جب دوبارہ سے جنت میں داخلہ ہوگا توانسان اصل قد کی طرف لوٹ جائے گا (صحیح البخاری حدیث ( 3336 ) صحیح مسلم حديث ( 7092 ) سیدنا آدم جتنے دن بھی جنت میں رہےبیماری سے مبرا رہے کیونکہ جنت کےکھانےانسانی وجودمیںکثافت کی پیدائش کاسبب نہیں بنتے تھے،احادیث میں جنتی کھانوںکےہاضمہ کی جو کیفیت بیان کی گئی ہے کہ کھانےکےبعد ان کی تحلیل ایک خوشبودار ڈکار کی صورت میں ہوگی یعنی فضلات بننےکاعمل نہیںہوگا(مسلم ،کتاب الجنۃرقم ۲۸۳۵ ص۱۵۲۰) ولن تجد لسنت اللہ تبدیلا۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر ایک بچہ پیدا ہوتا ہے فطرت پر (یعنی اس عہد پر جو روحوں

أحكام الجراحة الطبية والآثار المترتبة عليها.Provisions of medical surgery and its implications.میڈیکل سرجری اور اس کے مضمرات کی فراہمی

Image
      أحكام الجراحة الطبية والآثار المترتبة عليها  Provisions of medical surgery and its implications     میڈیکل سرجری اور اس کے مضمرات کی فراہمی   کتاب یہاں سے حاصل کریں

Bhook na lagne ki wajah | Bhook ki kami ka ilaj by tibb4all | بھوک | بھوک اِنسان کو کیوں لگتی ہے

Image

أحكام الأدوية في الشريعة الإسلامية.Medicinal rules in Islamic law.اسلامی قانون میں دوائیوں کی فراہمی

Image
  أحكام الأدوية في الشريعة الإسلامية Medicinal rules in Islamic law اسلامی قانون میں دوائیوں کی فراہمی تحميل كتاب أحكام الأدوية في الشريعة الإسلامية -

فلسفیوں کا انسائیکلو پیڈیا۔Encyclopedia of philosophers۔

Image
 فلسفیوں کا انسائیکلو پیڈیا  Encyclopedia of philosophers  موسوعة الفلاسفة   کتاب یہاں سے حاصل کریں

طب نبویﷺ اجتہاد،تجربہ یا وحی؟۔Medicine of the Prophet Ijtihad, experience or revelation?۔طب النبي اجتهاد أم خبرة أم وحي؟

Image
 طب نبویﷺ اجتہاد،تجربہ یا وحی؟ Medicine of the Prophet Ijtihad, experience or revelation? طب النبي اجتهاد أم خبرة أم وحي؟   کتاب یہاں سے حاصل کریں

علماء/فقہاء طب سے کیوں الگ رہے؟.Why do scholars / jurists stay away from medicine?.

Image
 علماء/فقہاء طب سے کیوں الگ رہے؟ Why do scholars / jurists stay away from medicine? لماذا يبتعد العلماء / الفقهاء عن الطب؟ --------------------- علماء/فقہاء طب سے کیوں الگ رہے؟ تحریر حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی :سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور پاکستان کچھ لوگ اس بات سے بدکیں گے کہ طب نبویﷺ کو اس انداز میں پیش کرنا کہ دیگر علوم فنون جو مدارس دینیہ میںپڑھےپڑھائےجاتےہیں کی صف میں کیوں شمار کیا جارہا ہے۔جب کہ ایسا کام اکابرین نے نہ کیا اورا ناہی جید علماء نے اس بارہ میں کوئی رائے دی ہے؟آخر اس کی کیا ضرورت پیش آگئی؟طبی ضروریات تو لوگوں کو پہلے بھی پیش آیا کرتی تھیں لیکن انہوں نے اس بارہ میں کوئی توجہ نہ دی،ہم ایساکیوں کریں؟یہ اکابرین امت کی روش سے الگ کام ہے۔اس نئی اپچ کی ضرورت کیوں پیش آئی۔اگر یہ اتنا ہی ضروری کام تھاتو وہ لوگ بھی اس طرف توجہ کرتے؟ سمجھنے کی بات ہے کہ جن علوم و فنون کو شرعی سمجھ کر پڑھایا جارہا ہے،جن کی بنیادپرپورادینی تعلیم کا سسٹم قائم ہے۔ان میں سے کونسے ایسے فنون تھے جنہیںاس اندازمیںنبیﷺنےیااصحاب النبیﷺ نے تعلیم کیاہو۔ تفسیر  شروحات حد