Posts

Showing posts from August, 2020

Religion of china | چین کا مذہب

Image
Religion of china | چین کا مذہب

دیہاتی معالجVillage Physicianطبيب قرية

Image
دیہاتی معالج Village Physician طبيب قرية دیہاتی لوگوں میں وسائل کی کمی ہو ہوتی ہے اگر کوئی بیمار ہوجائے اور معالج نہ مل سکے تو دکھ درد کا مداوا کیسے کیا جائے۔ایک جامع و مختصر کتاب جس میں موجود ہر ایک نسخہ قیمتی اور بروقت کام آنے والی چیز ہے

کتابُ الفتن Kitab-ul-Fitan

Image
کتابُ الفتن  Kitab-ul-Fitan ، کتاب الفتن کے نام سے  امت کے جلیل القدر علماء نے قلم اٹھائے ان احادیث کو مکمل اسناد کے ساتھ بیان فرمایا جن قرب قیامت فتنہ و فساد اور اس امت میں ہونے والے فسادات بدعات اور آزمائیشیں،لڑائیوں اور جنگوں کے بارہ میں پیش گوئی موجود تھی لسان نبوت سے جاری فرامین حرف بحرف پورے ہوئے یہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے موجود پر فتن دور میں اس کا مطالعہ نور بصیرت کی حیثیت رکھتا ہے،جولوگ موجودہ فتنہ و فساد سے پریشان ہیں اس کتاب کا ضرور مطالعہ فرمائیں Name: Kitab-ul-Fitan Name: کتابُ الفتن Author: Molana Abubakar Wahdi مولانا ابو بکرواحدی Shakh Naeem Bin Hamad شیخ نعیم بن حماد Language: Urdu Small size file - (File Size: 74.63 MB) High quality file - (File Size: 318.9 MB)

شہادت ایک عظیم نعمت ہے Martyrdom is a great blessing الاستشهاد نعمة عظيمة

Image
شہادت ایک عظیم نعمت ہے Martyrdom is a great blessing الاستشهاد نعمة عظيمة

karbala battle|muharram|karbala history|محرم الحرام کی تاریخ |محرم الحرام کی شرعی اور تاریخی حیثیت|

Image
Karbala battle|Muharram|Karbala history| محرم الحرام کی تاریخ |محرم الحرام کی شرعی اور تاریخی حیثیت| Muharram|Karbala history محرم الحرام چار حرمت والے مہینوں  (1) ذوالقعدہ، (2) ذوالحجہ، (3) محرم اور (4) رجب  میں سے ایک اور اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ جہاں کئی شرعی فضیلتوں کا حامل ہے وہاں بہت سی تاریخی اہمیتیں بھی رکھتا ہے ۔ کیونکہ اسلامی تاریخ کے بڑے بڑے واقعات اس مہینہ میں رونما ہوئے بلکہ یوں کہنا زیادہ صحیح ہو گا کہ نہ صرف تاریخ اُمت محمدیہ کی چند اہم یاد گاریں اس سے وابستہ ہیں ،بلکہ گزشتہ اُمتوں اور جلیل القدر انبیاء کے کارہائے نمایاں اور فضلِ ربانی کی یادیں بھی اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے۔ لیکن شرعی اصولوں کی روشنی میں جس طرح دوسرے شہور و ایام کو بعض عظیم الشان کارناموں کی وجہ سے کوئی خاص فضیلت و امتیاز نہیں ہے۔ اسی طرح اس ماہ کی فضیلت کی وجہ بھی یہ چند اہم واقعات و سانحات نہیں ہیں بلکہ اللہ تعالیٰ نے اشہرِ حُرُم (ذوالقعدہ، ذوالحجہ، محرم اور رجب) مِنْهَآ اَرْبَعَةٌ حُرُمٌ [ 9- التوبہ: 36] کو ابتدائے آفرینش سے ہی اس اعزاز و اکرام سے

مہانوں کی تعداد۔

Image
الحمد اللہ سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور کی نمائیندہ ویب سائٹ کے مہمانوں کی تعداد 9لاکھ سے بھی تجاوز کرچکی ہے

ماتم کی ابتداء کب سے ہوئی ماتم کرنے کا شرعی حکم When did the mourning begin? The shar'i ruling on mourning متى بدأ الحداد؟ الحكم الشرعي في الحداد

Image
ماتم کی ابتداء کب سے ہوئی ماتم کرنے کا شرعی حکم  When did the mourning begin? The shar'i ruling on mourning متى بدأ الحداد؟ الحكم الشرعي في الحداد ماتم کی ابتداء کب سے ہوئی ماتم کرنے کا شرعی حکم ،  ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارئینِ کرام : مصیبت پر صبر کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔اپنی مصیبت یا مصائب اہل بیت کو یاد کرکے ماتم کرنا یعنی ہائے ہائے، واویلا کرنا، چہرے یا سینے پر طمانچے مارنا، کپڑے پھاڑنا، بدن کو زخمی کرنا، نوحہ و جزع فزع کرنا، یہ باتیں خلاف صبر اور ناجائز و حرام ہیں۔ جب خود بخود دل پر رقت طاری ہوکر آنکھوں سے آنسو بہہ نکلیں اور گریہ آجائے تو یہ رونا نہ صرف جائز بلکہ موجب رحمت و ثواب ہوگا۔ اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے۔ ولاتقولوا لمن یقتل فی سبیل اﷲ اموات بل احیاء ولٰکن لاتشعرون ۔ ترجمہ : اور جو خدا کی راہ میں مارے جائیں، انہیں مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں ہاں تمہیں خبر نہیں (سورۃ البقرہ آیت 154) ماتم تو ہے ہی حرام، تین دن سے زیادہ سوگ کی بھی اجازت نہیں ہے : حضرت ام حبیبہ رضی اﷲ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اﷲﷺ کو فرماتے ہوئے سن