Posts

Showing posts from July, 2020

Adha meaning | Eid ul adha | what is eid al adha | eid al adha meaning |...

Image
Adha meaning | Eid ul adha | what is eid al adha | eid al adha meaning

Benefits of Eid ul adha animal for qurbani | Best animal for qurbani |Eid mubarak

Image
Benefits of Eid ul adha animal for qurbani | Best animal for qurbani |Eid mubarak

Fazail Ummat Muhammadia | by Hakeem qari younas||فضائل امت محمدیہ|از حکیم قاری یونس

Image
Fazail Ummat Muhammadia  | by Hakeem qari younas| فضائل امت محمدیہ | از حکیم قاری یونس Fazail e Ummat e Muhammadiya ,فضائل امت محمدیہ بسم اللہ الرحمن الرحیم   ۔ ۔۔احمدہ واصلی علی سید المرسلین والصلوٰۃ والسلام  علی اہل بیتہ وازواجہ وزریاتہ واصحابہ  وعلماء امتہ واولیائہ واتباعہ الی یوم الدین اجمعین…امابعد ۔۔۔  یوں تومخلوقات میں حضرت انسان کو خاص عز ت ومقام سے نوازا گیا سب سے برزگ اور معزز قرادیا گیا ہے۔لیکن انتخاب در انتخاب خلاصہ در خلاصہ امت محمدیہﷺ کو خصوصی طور پر مستحق اعزاز قرار دیا گیا ہے ۔اس امت میں شمولیت کے لئے کسی کی ذاتی کاوش و سعی کو دخل ہے نہ کسی حسن و خوبی کا مظہر یہ تو خدائی انتخاب ہے،اس ا تخاب میںکتنے بھید اور اسرار پنہا ہیں ابھی تک پردہ اخفا میں ہیں کچھ حکمتیں وقتاََ فوقتاََ ظاہر ہوتی رہتی ہیں۔کرہ ارضی کو آدم کا مسکن قرار دیکر اسے اس کی نیابت سونپی گئی اور آنے والی زندگی اور ہونے والی اولاد کے لئے جن امور کو ضروری خیال کیا گیا وہ حضرت آدم کی تخلیق کرتے وقت انہیں تفویض کردئے گئے لیکن اسے حقیقی مستقر و منزل قرار نہیں دیا بلکہ ارجعی الی ربک راضیت

انجیل مقدس جلد دوم پارٹ7 آخری حصہ

Image
انجیل مقدس جلد دوم پارٹ7 آخری حصہ سیدنا عیسیٰ المسیح کی انجیل شریف ۲۷ پاروں  میں سے  ۱۶واں پارہ رسولِ مقبول حضرتِ پولوس کا حضرتِ ططس کو تبلیغی خط رکوع ۱         (۱)پولوس کی طرف سے  جو پروردگار کا بندہ اور سیدنا عیسیٰ مسیح کا رسول ہے۔ پروردگار کے  برگزیدوں کے  ایمان اور اس حق کی پہچان کے  مطابق جو دین داری کے  موافق ہے۔ (۲) اس ہمیشہ کی زندگی کی امید پر جس کا وعدہ ازل سے  پروردگار نے  کیا ہے  جو جھوٹ نہیں بول سکتے۔ (۳) اور انہوں نے  مناسب وقتوں پر اپنے  کلام کو اس پیغام میں ظاہر کیا جو ہمارے  منجی، پروردگار کے  حکم کے  مطابق میرے  سپرد ہوئے۔ (۴) ایمان کی شرکت کے  رو سے  سچے  فرزند  ططس کے  نام، مہربانی، اور اطمینان، پروردگار اور ہمارے  منجی سیدنا عیسیٰ مسیح کی طرف سے  تمہیں حاصل ہوتا رہے۔         (۵) میں نے  تمہیں کریتے  میں اس لئے  چھوڑا تھا کہ تم باقی ماندہ باتوں کو درست کرو اور میرے حکم کے  مطابق  شہر بہ شہر  ایسے  بزرگوں کو مقرر کرو۔ (۶) جو بے  الزام اور ایک ایک بیوی کے  شوہر ہوں اور ان کے  بچے مومن اور بد چلنی اور سرکشی کے  الزام سے  پاک ہوں۔ (۷)کیو