Posts

Showing posts from October, 2018

سائنس دانوں کی کہانیاں

Image
سائنس دانوںکی کہانیاں

شاہ ولی اللہ اوران کی سیاسی تحریک

Image
شاہ ولی اللہ  اوران کی سیاسی تحریک

شمع شبستان رضا

Image
شمع شبستان رضا از اقبال احمد نوری

جنات سیکس اور انسان

Image
جنات سیکس اور انسان ناگی بی اے

جن جادو یا نفسیاتی امراض(قران و حدیث کی روشنی میں )

Image
جن جادو یا نفسیاتی امراض (قران و حدیث کی روشنی میں )

جنت کی خوشخبری پانے والی خواتین

Image
جنت کی خوشخبری پانے والی  خواتین

انسان اور کالے پیلے علوم

Image
انسان اور کالے پیلے علوم

ہپناٹزم کا مکمل نصاب

Image
ہپناٹزم کا مکمل نصاب شاد گیلانی

حضرت مجدد الف ثانی کی علمی و دینی خدمات

Image
حضرت مجدد الف ثانی کی  علمی و دینی خدمات

حاذق

Image
حاذق مسیح املک حافظ محمد اجمل خان دہلوی مرحوم

حیران کن سائنسی معلومات

Image
حیران کن سائنسی معلومات

علم الاعداد کا انسائیکلوپیڈیا

Image
علم الاعداد کا انسائیکلوپیڈیا http://combostruct.com/2fdC

افغانستان کی دوسری جنگ آزادی

Image
افغانستان کی دوسری جنگ آزادی ا

کاسمیٹکس سازی کے جدید فارمولے

Image
کاسمیٹکس سازی کے  جدید فارمولے

فاسٹ فوڈس موت کا سامان

Image
فاسٹ فوڈس موت کا سامان

مجربات رضا

Image
مجربات رضا

معدہ و جگر،طحال کا مجرب علاج

Image
 معدہ و جگر،طحال کا مجرب علاج

گھریلو صنعتیں

Image
گھریلو صنعتیں  اس کتاب میں گھریلو طورپر شروع کئے جانے والے کاروباروں کے بارہ میں  کئی دیہائیوں پہلے لکھے جانے والے کاروبار وں پر بحث کی گئی ہے دءون لوڈ کریں

تحریک،امراض اور علاج حصہ5

Image
 5 تحریک،امراض اور علاج حصہ  

تھکن کیا ہے؟ اسباب و علامات

Image
تھکن کیا ہے ہے؟ اسباب و علامات تھکاوٹ اور اس کے اسباب۔     آج کل ہر دوسرا شخص تھکاوٹ کی شکایت کرتا ہے۔کوئی ذہنی تھکاوٹ کا رونا روتا ہے تو کوئی جسمانی تھکاوٹ کا اگر تھکاوٹ نہ ہو تو ہر کام اچھے انداز اور بہتر طریقے سے کیا جاسکتا ہے۔ایک بات ذہن میں رہنی چاہئے کہ ذہنی تھکاوٹ جسمانی تھکاوٹ سے چار گنا ہوتی ہے یعنی جسمانی کام سے جتنی تھکاوٹ 4گھنٹوں میں ہوگی، ذہنی مشقت سے اس سے زیادہ تھکاوٹ ایک گھنٹہ سے ہوجائے گی ۔ تھکاوٹ دراصل قلب و عضلات کے افعال پر منحصرہوتا ہے۔مشاہدہ بتاتا ہے کہ جوان کم تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں کیونکہ ان کا مزاج عضلاتی غدی ہوتا ہے۔اگر ہم یہ تحریک کسی میں بھی پیدا کر د یں گے تو اس کی تھکاوٹ بھی دور ہوجائے گی۔طبی مشاہدات کی بنا پر کہا جاسکتا ہے اسی عضلاتی کمزوری کی وجہ سے کچھ لوگ جماع کے بعد اس قدر تھک جاتے ہیں کہ جیسے کسی نے مار کوٹ کر انہیں پھینک دیا ہو ۔ ایسے مریضوں کا علاج محرک عضلات نسخہ جات سے کیا جانا چاہئے۔حب مقوی خاص۔حلوہ بیضہ مرغ۔عضلاتی اعصابی ملین وغیرہ حسب موقع استعمال کرائے جاسکتے ہیں۔ تھکن کی علامات: جسم میں ہلکا ہلکا درد،بے چینی،بیداری،نیم خوابی،بدخوابی

انسانی حواس و نفسیات

Image
انسانی حواس و نفسیات  حواس خمسہ نہیں ستہ ہیں۔     طبی دنیا میں ہزاروں سال سے لوگ حواس خمسہ کا نظریہ اپناتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں اور طبی کتب میں اس پر الگ سے باب باندھے گئے ہیں آج بھی جب حواس کی بات کی جاتی ہے تو حواس خمسہ کہا جاتا ہے۔جب کہ مشاہدات حواس ستہ کی گواہی دیتے ہیں حواس مشہورہ میں دیکھنا۔سننا۔چکھنا۔چھونا،سونگھنا۔ وغیرہ ہیں۔جب کہ مفرد اعضا کا قانون کہتا ہے کہ تحریکیں چھ ہوسکتی ہیں تو حواس چھ کیوں نہیں ہوسکتے؟اگر ان حواس کی فہرست میں ایک احساس کا ھی اضافہ کرلیں تو اس دائرہ کی تکمیل ہوسکتی ہے۔مثلاََ جب ہم کسی چیز کاوزن محسوس کرنا چاہتے ہیں تو ہتھیلی پر رکھ کر اسے ایک دو بار اوپر نیچے کرتے ہیں اور اپنا اندازہ ظاہر کردیتے ہیں۔یہ تولہ ہے۔ماشہ ہے۔چھٹانک ہے۔ یہ اندازہ کس احساس کے ذریعہ لگایا گیا ہے؟ یقینی بات ہے یہ احساس گوشت میں موجود ہے یعنی چھٹی حس انسان کے گوشت کے اندر ہے۔اس لئے آج کے بعد خواس خمسہ نہیں حواس ستہ کہنا مناسب ہوگا۔ تحقیقات کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا اہل تحقیق کبھی چین سے نہیں بیٹھا کرتے۔  

احادیث نبوی ﷺ کی تفہیم کے لئے فن طب میں مہار ت درکار ہوتی ہے۔

Image
میری کتاب۔ علماء اور مدارس کے طلباء کے لئے   طب سیکھنا کیوں ضروری ہے؟ سے ایک اقتباس احادیث نبوی ﷺ کی تفہیم کے لئے فن طب میں مہار ت   درکار ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہر جاندار کو پیدا فرمایا ہے اس کی ضروریات اور اس کی غذا و خوراک اور نقصان کی صورت میں اس کا ازالہ یا بیماری کا علاج پیدا کرنے والا بہتر انداز میں جانتا ہے اسی طرح انسانی ضروریات خواہشات،اور اس کے دل و دماغ میں پنپنے والے خیالات اور  صحت و تندرستی کے پیمانے وہ بہتر انداز میںجانتا ہے  ۔الایعلم من خلق وھو الطیف الخبیر۔ ہم مسلمانوں کا بنیادی عقیدہ ہے اللہ تعالیٰ نے اپنے رسولوں کو اپنی مرضی کی باتیں اور غیوبات سے آگاہ فرماتا ہے وہ بلاکم و کاست وہ پیغامات انسانوں تک پہنچا دیتے ہیں ۔عمومی طورپر قران و احادیث میں کلیات اور بنیادی قوانین بیان کئے گئے ہیں اگر کسی معاملہ میں کہیں تشریح موجود ہے تو وہ حالات اور وقت تقاضا کی وجہ سے بیان ہوئے ہیں،احکامات شریعہ میں سے قران و حدیث کو بنیادی ماخذ کی حیثیت حاصل ہے۔ عبدالطیف البغدادی(المتوفی629ھ)لکھتے ہیں’’الطب سنۃ القائمۃ،لانہ علیہ السلام فعلہ وامرہ‘‘(الطب من الکتاب والسنۃ179

میرے مطب کے حیرت انگیز تجربات5

Image
حواس خمسہ نہیں ستہ ہیں۔ طبی دنیا میں ہزاروں سال سے لوگ حواس خمسہ کا نظریہ اپناتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں اور طبی کتب میں اس پر الگ سے باب باندھے گئے ہیں آج بھی جب حواس کی بات کی جاتی ہے تو حواس خمسہ کہا جاتا ہے۔جب کہ مشاہدات حواس ستہ کی گواہی دیتے ہیں حواس مشہورہ میں دیکھنا۔سننا۔چکھنا۔چھونا،سونگھنا۔ وغیرہ ہیں۔جب کہ مفرد اعضا کا قانون کہتا ہے کہ تحریکیں چھ ہوسکتی ہیں تو حواس چھ کیوں نہیں ہوسکتے؟اگر ان حواس کی فہرست میں ایک احساس کا ھی اضافہ کرلیں تو اس دائرہ کی تکمیل ہوسکتی ہے۔مثلاََ جب ہم کسی چیز کاوزن محسوس کرنا چاہتے ہیں تو ہتھیلی پر رکھ کر اسے ایک دو بار اوپر نیچے کرتے ہیں اور اپنا اندازہ ظاہر کردیتے ہیں۔یہ تولہ ہے۔ماشہ ہے۔چھٹانک ہے۔ یہ اندازہ کس احساس کے ذریعہ لگایا گیا ہے؟ یقینی بات ہے یہ احساس گوشت میں موجود ہے یعنی چھٹی حس انسان کے گوشت کے اندر ہے۔اس لئے آج کے بعد خواس خمسہ نہیں حواس ستہ کہنا مناسب ہوگا۔ تحقیقات کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا اہل تحقیق کبھی چین سے نہیں بیٹھا کرتے۔

میرے مطب کے حیرت انگیر تجربات4

Image
میرے مطب کے حیرت انگیر تجربات4   قانون مفرد اعضا اور جدید سائنس۔ دور جدید میں بجلی کو ہرایک جانتا ہے آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ تھری فیز کنکشن میں تین بنیادی رنگ استعمال کئے گئے ہیں۔لال۔پیلا۔ نیلا۔جتنی بھی ہیوی مشینری ہے ان میں یہ تینوں فیز کام میں لائے جاتے ہیں ،ایک تارکا رنگ کالا ہے بھی استعمال ہوا ہے جسے نیوٹرل کہا جاتا ہے معمولی کرنٹ والی اشیاء تینوں رنگوں میں سے ایک رنگ کے ساتھ اس کالے رنگ سے ارتھ لیکر چلتی ہیں لیکن طاقتور اشیاء کے لئے تھری فیز ہونا ضروری ہوتا ہے ۔ مفرد اعضأ والے بھی تین بنیادی اعضا سے بحث کرتے ہیں جنہیں اعضائے رئیسہ کہا جاتا ہے ۔دل ۔دماغ۔جگر۔عضلات یعنی دل کا رنگ سرخ اور جگر غدد کا رنگ پیلا ۔اعصاب یعنی پٹھوں کا رنگ نیلا شناخت کیا گیا ہے ۔۔بنیادی طور پر انسانی وجود میںیہی تین تاریں کام کرتی ہیں۔بجلی کے لئے جنریٹر ۔تار۔اور بیٹری کا ہونا ضروری ہے تاکہ جنریٹر  چلا کر بجلی حاصل کی جاسکے۔تاروں کے ذریعہ اسے مقام مخصوص تک پہنچایا جاسکے۔ایک ایسا مخزن بھی ہونا ضروری ہے جہاں اس بجلی کو ذخیرہ کیا جاسکے۔ دیکھئے۔ عضلات حرکتی ہوتے ہیں تمام جسمانی حرکات کی ذمہ داری عضلا

تشخیصات امراض

Image
تشخیصات امراض انسانی زندگی میں طبیعت کی بے اعتدالی یا علامات مرض،اور اس مرض کی تعین و تشخیص اس جدید دور میں بھی معرکۃ الآرا بحث ہے۔مرض کوئی چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا ،مرض کی تشخیص غلط یا صحیح ہونی چاہئے۔اگر مرض کا پتہ چل جائے تو علاج کہی نہ کہیں مل ہی جاتا ہے۔یہ کتاب اسی بارہ میں جس میں مرض کی حالتوں میں ابھرنے والی متعدد علامات  اورنشانات کو بنیاد بناکر مرض کا تعین کیا گیا ہے۔مثکلا منہ دیکھ کا مرض کی تشخیص کرنا آنکھ ناک کان،ذائقہ۔بلغم،پیشاب و پاخانہ وغیرہ کی مدد سے تشخیصات کو واضح کیا گیا ہے۔ معالجین ،اظباء و غیر اطباء  کے لئے تحفہ نایاب ہے مصنف نے سالوں میں محنت کے بعد اسے تیار کیا ہے دعائوں میں یاد رکھئے۔اللہ ہمارے اس حصہ کتاب کو نافع بنائے http://www.mediafire.com/file/ahfjsxuyo9efr25/تحريک_علامات،علاج_اول.pdf

میرے مطب کے حیرت انگیز تجربات3

Image
3 بلغمی کھانسی اور دمہ کا سستا ترین علاج یہ ان دنوں کی بات ہے کہ میرے مالی حالات بہت کمزور تھے۔اودیات کے لئے پیسے نہیں تھے اس کے بعد گھریلو معاملات بھی کچھ ایسے تھے  میرے پاس ایک درمیانی عمر کا مریض آیا کرتا تھا  اسے بلغمی دمہ تھا بقول اس کے بہت سے معالج بدلے طرح طرح کے فارمولےاستعمال کئے،نتیجہڈھاک وہی تین پات۔اس سے میں ایک ہتفے کے ایک سو روپے لیا کرتاتھا۔اس سے میرے گھر کا خرچ چلا کرتا تھا بعد میں پتہ چلا ہماری جس جگہ رہائش تھی یہ صاحب اس کے مالک کا منشی ہے۔منشی صاحب میری گولیوں کے بڑے معترف تھے۔جب بھی ادھر سے گزر ہوتا  منشی صاحب ادب  سے جھکے جاتے تھے۔طرح طرح سے خدمت کیا کرتے تھے۔۔۔منشی صاحب کو بلغمی دمہ تھا سانس ی تنگی تھی۔رات کے وقت یا ٹھنڈے موسم میں منشی صاحب کو سانس لینے میں دشوار ی رہا کرتی تھی۔ نسخہ حاضر خدمت ہے۔۔ تمہ اور لال مرچیں برابر وزن میں باریککرکے کیکر کی گوند کی مدد سے  بڑے چنے کے برابر گولیاں بنا کر دیا کرتاتھا۔منشی صاحب گرم پانی سے کھا لیا کرتے تھے اللہ نے کرم کیا  بظاہر اس معمولی نسخہ سے اللہ نے انہیں شفاء دی۔ نوٹ بعد کے تجربات نے ثابت کیا کہ گون

میرے مطب کے حیرت انگیز تجربات2

Image
سوکھے ہوئے بازو یا جسم کا کوئی بھی حصہ  سوکھ جائے کا علاج کچھ لوگ بخار یاکسی اور سبب سے کسی عضو کے مارے جانے کاشکار ہوجاتے ہیں کچھ بچوں کے بازو یاٹانگیں سوکھ جاتی ہیں۔یہ عمومی طور پر کسی عضو میں رطوبتوں کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے اگر کسی ترکیب سے  رطوبتیں پیدا کرنے میں کامیاب ہوجائیں تو سوکھا ہوا حصہ دوبارہ سے موٹا ہوکر کام کرسکتا ہے ہمارے تجربات میں کئی ایک نسخہ جات اآئے ہیں لیکن حکیم محمد یوسین مرحوم کی کتاب سے ایک نسخہ  جسے میں  نے بہت ہی کارگر پایا حاضر خدمت ہے میرے اور مرحوم کے لئے دعائے خیر کی درخواست ہے۔ اعصابی عضلاتی روغن ہو الشافی۔میٹھا تیلیہ ایک تولہ۔کافور دو تولہ۔کسٹرائل بیس تولہ ۔ میٹھاتیلیہ چورہ کرکے کسٹرائل میں پکائیں، جب سیاہی مائل ہوجائے چھان کراس روغن میں کافو ملائیں اور تھوڑی دیر دھوپ میں رکھدیں کافور اس میں حل ہوجائیگا ،اب اس روغن کو محفوظ کرلیں افعال و اثرات۔عضلاتی تحلیل سے سکڑے ہوئے عضلات جو سو کھ جاتے ہیں،اس روغن کے استعمال سے رطوبات صالحہ پیدا کرکے انکی نشو ونما کر  نے مددگا ر ہوتا ہے، اعضاء اپنی اصل شکل میں آجاتے ہیں،عرق النساء میں فوری الاثر ہ

کتب سماوی میں مذکورہ بناتات اور ان کے فوائد

Image
کتب سماوی میں مذکورہ  بناتات     اور ان کے فوائد اس کتاب میں ان نباتات و غائیات کا ذکر ہے جو کتب سماوی۔توریت ،زبور ،انجیل،صحف دائو۔مزامیر۔قران کریم میںمذخور ہیں۔ان کی تعداد زیادہ ہے ہم نے اس  کتاب میں 52 اشیاء کو جمع کیا ہے،مقصد اس تحریر سے اتنا ہے کہ طب و حکمت جہاں انسانی خدمت کا ایک عظیم میدان عمل ہے وہیں پر مذہبی کتب میں بھی  اسے اہمیت دی گئی ہے

میرے مطب کےحیرت انگیز تجربات

Image
میرے مطب کےحیرت انگیز تجربات طبی دنیا میں 25تا30 سال گزارنے سے زندگی اور انسانی صحت کے بارہ میں مختلف حیرت انگیز تجربات ہوئے اس میدان کے لوگوں کے لئے یہ کوئی نئی باتیں نہیں لیکن اجنبی لوگوں کے لئے یہ واقعات ضرور دلچسپی ا باعث ہونگے دانتوں کے امراض کا سستا ترین اور حیرت انگیز تجربہ راقم الحروف زندگی کی مصروفیات یا طبعی سستی کی وجہ سے بعض مرتبہ دانتوں کی تکلیف میں مبتلاء ہوا  جہاں بہت سارے نسخے اور ادویات تجربات میں آئیں وہیں پر  پھٹکڑی سفید نے حیرت انگیز طورپر نتائج دئے۔اگر دانت میں درد ہوجائے یا دانتوں میں کیڑا لگ  جائے یا پھر گرم سرد لگنا شروع ہوجائے ،کچھ لوگوں کو دانتوں میں خلاء موجود ہونے کی جہ سے خلال کرنا پڑتا ہے  اس کے لئے صرف اتنا کریں کہ پھٹکڑی سفید  لیکر منہ میں ڈالیں اور کلی بھر پانی لیکر ایک دو بار منہ میں ہلائیں ،پھٹکڑی نکال دیں منہ کے پانی کو بار بار ہلاتے رہیں دانت صاف،منہ کی بدبو غائب ،چیسیں بند،حساسیت ۔۔۔ختم ۔تجربہ کرلیں میری طرح آپ بھی خوش ہوجائیں گے حکیم قاری محمد یونس شاہد عورتوں کے نلوں میں درد عمومی طورپ عورتوں کے نلوں  میں درد رہتا ہے،ایام مخصو

اچار جیم چٹنی

Image
اچار جیم چٹنی   

مجربات امام غزالی

Image
مجربات امام غزالی

حفظان صحت کے قرانی اصول

Image
 حفظان صحت کے قرانی اصول

ضدی بیماعیوں کے700آسان نسخے

Image
 ضدی بیماریوں کے700آسان نسخے  

دیسی ٹوٹکے

Image
  دیسی ٹوٹکے

حماقت اور اسکے شاہکار

Image
  حماقت اور اسکے شاہکار

انسانی جسم کے اندرونی اعضاء

Image
  انسانی جسم کے اندرونی اعضاء

اکابرین کے مجربات

Image
اکابرین کے مجربات