تشخیصات امراض

تشخیصات امراض
انسانی زندگی میں طبیعت کی بے اعتدالی یا علامات مرض،اور اس مرض کی تعین و تشخیص اس جدید دور میں بھی معرکۃ الآرا بحث ہے۔مرض کوئی چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا ،مرض کی تشخیص غلط یا صحیح ہونی چاہئے۔اگر مرض کا پتہ چل جائے تو علاج کہی نہ کہیں مل ہی جاتا ہے۔یہ کتاب اسی بارہ میں جس میں مرض کی حالتوں میں ابھرنے والی متعدد علامات  اورنشانات کو بنیاد بناکر مرض کا تعین کیا گیا ہے۔مثکلا منہ دیکھ کا مرض کی تشخیص کرنا آنکھ ناک کان،ذائقہ۔بلغم،پیشاب و پاخانہ وغیرہ کی مدد سے تشخیصات کو واضح کیا گیا ہے۔
معالجین ،اظباء و غیر اطباء  کے لئے تحفہ نایاب ہے مصنف نے سالوں میں محنت کے بعد اسے تیار کیا ہے دعائوں میں یاد رکھئے۔اللہ ہمارے اس حصہ کتاب کو نافع بنائے
http://infopade.com/4zcY


Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog