Posts

Rohani Tasques Ka Amal by Hakeem Qari Younas (tibb4all tv) || بے خطا روح...

Image

عید مبارک

Image
 عید مبارک

بڑے جانوروں کا پتہ اس کے طبی فوائد۔۔Address of large animals Its medical benefits.۔عنوان حيوان كبير فوائدها الطبية.

Image
 بڑے جانوروں کا پتہ اس کے طبی فوائد۔ Address of large animals Its medical benefits. عنوان حيوان كبير فوائدها الطبية. بڑے جانوروں کا پتہ اس کے طبی فوائد۔ کسی بھی جاندار میں پتہ کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔غذا اور چیکنائی کو ہضم کرنے اور فضلات کے میں اس  کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔جولوگ پتہ کو کسی وجہ سے نکلوادیتے ہیں وہ ساری زندگی پریشانی کے عالم میں گزارتےہیں۔اس کی تشریح پتہ سے محروم لوگ ہی بہتر کرسکتے ہیں۔اس وقت ہم گائے بھینس کے پتہ کے طبی فوائد کے بارہ میں لکھتے ہیں تاکہ اسے ضائع کرنے کے بجائے اسے مفید کام میں استعمال کیا جاسکے۔ پتہ کا پانی امراض کے لئے شفاء۔۔۔ اگر کسی کو پتہ میں پتھری بن جائے۔تو اسے چاہئے کہ گائے بھینس وغیرہ کا پتہ لیکر اس کا پانی حاصل کریں۔پھر جس قدر کالی مرچیں اس مین دوب سکیں بھگودیں۔جلد ہی مرچیں پتہ کے پانی کو چوس لیں گی۔انہیں گیلی حالت میں الگ الگ کرلیں۔کیونکہ یہ چپچی ہوکر ایک دوسری کے ساتھ جُڑ جاتی ہیں۔سوکھنے پر انہیں الگ نہیں کیا جاسکتا۔النتہ سفوف بنایا جاسکتا ہے۔ جب خشک ہوجائیں تو کھانے کے بعد ایک دو کالی مرچیں کھالیا کریں۔(1)پتہ کی پتھری ریزہ ریزہ ہوکر خار

hakeem qari younas by (tibb4all) eid ul adha 2021 mubarak

Image
 Hakeem Qari Younas  by (tibb4all)  Eid ul Adha 2021 Mubarak  01       02     03  

کلیجی کےطبی فوائد۔Medical benefits of liver۔الفوائد الطبية للكبد

Image
  کلیجی کےطبی فوائد Medical benefits of liver الفوائد الطبية للكبد  کلیجی کے طبی فوائد ہمارے ہاں قربانی ذبح کرنے کے بعد سب سے پہلے کلیجی گھر بھیج دی جاتی ہے۔ اتنے گوشت تیار نہیں ہوتا کہ گھر سے کلیجی پک کر پہنچ جاتی ہے۔گوشت بنانے والے کھاتے ہیں۔اسی ھوالے سے کلیجی کے کچھ فوائد لکھے جارہے ہیں۔ ہم سب یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہماری غذا کے استعمال کے ہماری صحت پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ وہی اجزاء جو غذائی اشیاء میں موجود ہوتے ہیں ہمیں توانا اور صحت مند رکھتے ہیں اور انکی کمی یا زیادتی بیماریوں کا سبب بھی بن جاتی ہے ۔ کلیجی ایک ایسی ڈش ہے جسے کچھ لوگ تو بے حدپسند کرتے ہیں جبکہ کچھ دور بھاگتے ہیں ۔لیکن قدرت کی ہر چیز میں کوئی نہ کوئی فائدہ چھپاہوتاہے۔ کلیجی کا بھی یہی حال ہے کہ یہ ہمارے لئے کسی غذ ائی خزانے سے کم نہیں۔ بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو کلیجی کھانے سے منع کرتے ہیں کیونکہ وہ دیر سے ہضم ہوتی ہے اور اسکے بارے میں یہ خیال بھی کیا جاتا ہے کہ اسکا استعمال جسم میں ٹاکسن کو جمع کرنے کا سبب بنتا ہے۔ یہ ماننا درست نہیں کیونکہ کلیجی میں کئی اہم غذائی اجزاء جیسے وٹامن اے ، ڈی،ای،کے،اور بی

بکرا،دنبہ اور چھترا کے گوشت کےطبی فوائد۔Medical Benefits of Goat, Sheep and Umbrella Meat۔الفوائد الطبية لحوم الماعز والأغنام والمظلة

Image
  بکرا،دنبہ اور چھترا کے گوشت کےطبی فوائد Medical Benefits of Goat, Sheep and Umbrella Meat الفوائد الطبية لحوم الماعز والأغنام والمظلة  بکرا،دنبہ اور چھترا کے گوشت کےطبی فوائد۔ ۔Medical Benefits of Goat, Sheep and Umbrella Meat ۔الفوائد الطبية لحوم الماعز والأغنام والمظلة حررہ عبد فقیر۔حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ لاہور سنت ابراہیمی صدیوں سے جوش و خروش سے مسلمان ادا کرتے آئے ہیں۔امسال بھی یہ مذہبی جذبہ جاری ہے۔عید قربان کے موقع پر اہل اسلا م مختلف قسم کے جانورقربانی کے لئے منتخب کرتے ہیں۔بکرا۔گائے۔دنبہ۔اونٹ۔بھینس وغیرہ جانوروں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ان کے فضائل و مراتب آپ نےمختلف علماء کی تحریروں میں پڑھا ہوگا۔میڈیا پربے شمار پوسٹیں۔پمفلٹ۔اور کتب لکھی جاچکی ہیں۔اس جگہ ان جانوروں کے طبی فوائد تحریر کررہے ہیں ،ان کے مزاج۔ان کے طبی فوائد اورگھریلو طورپر ترتیب دئے گئے نسخہ جات لکھے جارہے ہیں۔ اللہ پاک کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک گوشت بھی ہے۔اس نعمت کا حُصول مختلف حلال جانوروں کے ذریعے ہوسکتا ہے۔اللہ کریم نے قراٰنِ پاک میں حلال جانوروں