Posts

Showing posts from March, 2020

دینی اداروں پر ہونے والےسحر و جادو کے توڑ کا مجرب عملیات.hAKEEM QARI M YOUNAS SHAHID

Image
دینی اداروں پر ہونے والےسحر و جادو  کے  توڑ کا مجرب عملیات. hAKEEM QARI M YOUNAS SHAHID دینی اداروں پر ہونے والےسحر و جادو کے توڑ کا مجرب عمل -     آج کل یہ مصیبت بہت زور پکڑ گئی ہے۔ مسلکی اختلافات کی بناء پر ایک دوسرے پر عمل کروائے جاتے ہیں۔ عموماً اہل حق اس کی زد میں بہت رہتے ہیں۔ باطل ان پر جادو کرواتا رہتا ہے ۔ چند علامات یہ ہیں: مدرسہ میں بچوں کی تعداد میں کمی،غصہ کی زیادتی ، پڑھائی کا دل نہ کرنا، پڑھانے کا دل نہ کرنا، گناہوں کی طرف رغبت، نماز و قرآن سے دوری، سنت سے بیزاری،قرآن یا ذکر نہ کر سکنا، نیک کام ہوجائے تو گناہ کا کام لازمی ہوجانا، حافظے کی کمزوری اور مختلف بیماریوں کا شکار رہنا،  معاونین کا تعاون سے انکار یا بہت کم کرناوغیرہ وغیرہ۔ جس طرح بیماری لگ جائے تو اس کا علاج کیا جاتا ہے ۔ اسی طرح جادو ہو جائے تو جادو کا بھی علاج کیا جاتاہے۔ پتہ نہیں ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جن کے مدارس پر جادو ہو اور واضح علامات بھی ہوں، پھر بھی جادو کے علاج کی طرف کوئی خاطر خواہ توجہ نہیں۔ شاید یہ بھی جادو کا ہی اثرہو۔   خیر ایک علاج تحریر کر رہا ہوں جو لوگ محنت سے محنت سے

کیا عمر کے ساتھ تحریکیں بدلتی ہیں؟ .Hakeem qari m younas shahid

Image
کیا عمر کے ساتھ تحریکیں بدلتی ہیں؟ . Hakeem qari m younas shahid کیا عمر کے ساتھ تحریکیں بدلتی ہیں؟ یہ مسلمہ امور سے ہے کہ عمر کی بڑھوتری کے ساتھ ساتھ تحریکیں بھی بدلتی رہتی ہیں،بچپن میں تحریک اعصابی غدی سے اعصابی عضلاتی ہوتی ہے۔جوانوں کی تحریک عضلاتی غدی یا غدی عضلاتی ہوتی ہے۔جوان عورتوں کی تحریک غدی عضلاتی سے غدی اعصابی ہوتی ہے ،جب کہ بڑھاپے میں عضلاتی اعصابی تحریک ہوا کرتی ہے۔ بڑے لوگوں کا کہنا ہے ’’اگر کسی شادی شدہ عورت کی نبض عضلاتی ملے تو حمل کا حکم لگایا جاسکتا ہے‘‘ کیونکہ حمل ہمیشہ عضلاتی تحریک میں ہوا کرتا ہے۔ اسقاط اعصابی یا غدی تحریک میں ہوتا ہے یہ تقسیم ہم نے ہی نہیں کی بلکہ اطبائے قدیم بھی اس تقسیم کو تسلیم کرتے تھے ۔علامہ ذہبی لکھتے ہیں’’ شباب اعتدال ہے بچوں کی طبیعت مرطوب ہوتی ہے۔اڈھیر عمری و بوڑھاپا ٹھنڈک کا نام ہے، رہی بات اجزائے بدن کی تو سب سے متعدل جلد انگلیوں میں شہادت کی انگلی پھر انگلیوں کی جلد ۔گرمی کا احساس دل پھر جگر اس کے بعد گوشت میں محسوس کی جاتی ہے۔ ٹھنڈک تو ہڈیاں اول اس کے بعد اعصاب پھر نخاع دماغ وغیرہ کی ترتیب ہے۔ ہڈیاں سب سے خشک اور چربی سب س

آسان طریقہ تشخیص

Image
آسان طریقہ تشخیص

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک جھلک از:مفتی صہیب احمد قاسمی‏، استاذ فقہ جامعہ حسینیہ، جونپور (یوپی)

Image
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک جھلک از:مفتی صہیب احمد قاسمی‏،  استاذ فقہ جامعہ حسینیہ، جونپور (یوپی) سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک جھلک از:مفتی صہیب احمد قاسمی‏،  استاذ فقہ جامعہ حسینیہ، جونپور (یوپی)                 رسولِ کائنات، فخرِ موجودات محمد عربی  صلی اللہ علیہ وسلم کو خالق ارض و سما رب العلیٰ نے نسلِ انسانی کے لیے نمونہٴ کاملہ اور اسوہٴ حسنہ بنایاہے اور آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کو فطری طریقہ قرار دیا ہے۔ محسن انسانیت صلوات اللہ علیہ وسلامہ کے معمولات زندگی ہی قیامت تک کے لیے شعار ومعیار ہیں، یہی وجہ ہے کہ سیرة النبی  صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر گوشہ تابناک اور ہر پہلو روشن ہے یومِ ولادت سے لے کر روزِ رحلت تک کے ہر ہر لمحہ کو قدرت نے لوگوں سے محفوظ کرادیا ہے آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا کو آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کے متوالوں نے محفوظ رکھاہے اور سند کے ساتھ تحقیقی طور پر ہم تک پہنچایا ہے، لہٰذا سیرة النبی  صلی اللہ علیہ وسلم کی جامعیت و اکملیت ہر قسم کے شک و شبہ سے محفوظ ہے دنیائے انسانیت کسی بھی عظیم المرتب ہستی کے حالات زندگی، معمولات زن

طب صابر کی تکمیل کی خواہش ۔Hakeem qari m younas shahid

Image
طب صابر کی تکمیل کی خواہش ۔ Hakeem qari m younas shahid طب صابر کی تکمیل کی خواہش جولوگ ملتانی علیہ الرحمہ کے افکار و خیالات سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں حکیم صاحب جب اپنی تحقیق کے عروج پر تھے تو انہوں نے تفاسیر قران کریم کا مطالعہ شروع کردیا تھا۔کہ جو قوانین قران کے مطابق ہوں قبول کرلئے جائیں جو مخالف ہوں رد کردئے جائیں۔اس گہری سوچ اور کثرت مطالعہ نے ان کے قوائے جسمانی بالخصوص آنکھوں کو بہت زیادہ متاثر کیا۔اور بینائی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔حکیم یاسین مرحوم لکھتے ہیں :وہ کہا کرتے تھے میں نے ساری زندگی اندھیرے سے لڑتے ہوئے گزاری لیکن اندھیرے نے مجھ پر قابو پالیا۔ طب صابر کو لوگوں نے صرف تشخیص اور آسان نسخوں کا مجموعہ سمجھا شاید حقیقی روح کی طرف ان کی توجہ نہ گئی یا پھرکم علمی ۔کاہلی سستی آڑے آئی۔یا اس کی کسی نے ضرورت ہی محسوس نہ کی ،ہر کوئی حضرت مجدد طب کے حامل ہونے کا دعوی کرنے لگا۔یاد رکھئے جب تک دعوے۔یا چیلنج ہوتے رہیں گے تحقیقی کام نہیں ہوگا۔آج سوشل میڈیا اس پر گواہ ہے ہر کوئی مجدد طب بنا ہوا ہے۔بلند بانگ دعوے کانوں کو بہرا کررہے ہیں۔مکھی پے مکھی ماری جارہی ہے۔اتنا مواد او

کشتہ سازی کا قانون حکیم قاری محمد یونس شاہد

Image
کشتہ سازی کا قانون  حکیم قاری محمد یونس شاہد کشتہ سازی کا قانون حکیم قاری محمد یونس شاہد کشتہ سازی کا قانون کوئی بھی کام ہو وہ کسی نہ کسی لگے بندھے قانون کے تحت کیا جاتا ہے دوا سازی میں کشتہ جات کو اہمیت دی جاتی ہے ان کے لئے جہاں بہت سے قواعد و ضوابط مرتب کئے گئے ہیں وہیں پر کچھ عقاقیر کا بھی ذکر کیا جاتاہے کہ کونسی دھات کس جڑی بوٹی میں کشتہ ہوسکتی ہے۔ہم بھی ایک قانون بیان کرنے لگیں ہیں ۔ عضلاتی اشیاء یا عضلاتی مزاج کی دھاتوں کو غدی مزاج کی جڑی بوٹیوں سے آسانی سے کشتہ کیا جاسکتا ہے مثلاََ کشتہ تانبا بہت مشکل سے قابو میں کیا جاتا ہے اس کا کشتہ آدھے گھنٹے میں کیا جاسکتا ہے ۔جتنا تانبا کشتہ کرنا ہو اسے باریک پترہ کی شکل میں لیکراوپر سے ہڑتال ورقیہ کے پرت چڑھا کر کسی تار سے مضبوط باندھ کر آگ لگا دیں جب ہڑتال جل جائے تو دیکھیں امید ہے کہ تانبا کشتہ ہوچکا ہوگا ۔اسی طرح گرم مزاج یا غدی ادویہ کو ایسی جڑی بوٹیوں کے نغدہ میں کشتہ کریں جو بلغی مزاج رکھتی ہوں یعنی جن میں دودھ پایا جاتا ہو۔اور بلغی مزاج والی دھاتوں کو ترش اشیاء میں آسانی کے ساتھ کشتہ کیا جاسکتا ہے۔ ہم نے لکھا ہے

مجربات شمس الکیمیاء

Image
مجربات شمس الکیمیاء 

زنبیل حکیم

Image
زنبیل حکیم

کرامات طب

Image
کرامات طب زبدۃ الحکماء حکیم محمد عبدالرحیم جمیلؒ  کتاب حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

دیسی طب کیوں تباہ ہوئی؟.Hakeem qrai m younas

Image
دیسی طب کیوں تباہ ہوئی؟ .Hakeem qrai m younas دیسی طب کیوں تباہ ہوئی؟ جن لوگوں نے طب و حکمت کی خدمت کے لئے زندگیاں وقف کردیں انہوں نے اس طب کو خون جگر دے کر پروان چڑھایا اس کی اہمیت انہیں لوگوں کے سامنے کھل سکی تھی جو اس پر مفتون ہوگئے ۔ان کی فیاضی نے اس فن کو ان نااہل لوگوں تک پہنچادیا جو اس کے اہل نہ تھے انہوں نے جب اس متاع بے بہا کو دیکھا تو لالچ میں پڑ گئے انہوںنے خود تو کوئی کارنامہ سرانجام نہ دیا لیکن ان کی بخیل طبیعت نے ان خزائن بے بہا کو اپنے گناہوں کی طرح پوشیدہ کرلیا۔وہ تجارب جوزندگیاں گنواکر کئے گئے تھے انہیں نااہل وارثوں نے اسے افادہ خلق کے بجائے صدری راز کہہ کر چھپالیا مجھے اس بات کے تسلیم کرنے میں باک نہیں کہ ایلو پیٹھی میں یہ خوبی پائی جاتی ہے وہ اپنے پروڈیکٹ کے ساتھ اس کمپاؤنڈ کے نسخہ لکھ دیتے ہیں۔وہ کیاہے جو چیز خریدی جارہی ہے اس کی حقیقت کیاہے ؟ جب کہ دیسی نسخہ جات کو یہ سہولت میسر نہیں اگر شرما حضوری سے کسی نے تجارتی فوائد کی خاطر اگر نسخہ لکھ دیا تو اس قدر غلط بیانی سے کام لیا گیا کہ حیرت سے آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیںمثلاََ بازار میں کچھ شربت فروخت

ایسڈ(تیزاب)بیسسز(اساس) سالٹس(نمک) Hakeem qari m younas shahid

Image
 ایسڈ(تیزاب)بیسسز(اساس) سالٹس(نمک)  Hakeem qari m younas shahid  ایسڈ(تیزاب)بیسسز(اساس) سالٹس(نمک) مختلف عناصر کے کیمیائی لاتعداد کمپاؤنڈ بنائے جاسکتے ہیں۔ان گنت کمپاؤنڈ مختلف ضروریات کے لئے بنائے جاچکے ہیں۔ہر کوئی اپنی ضرورت کے کمپاؤنڈ کا نام و فارمولاہی یاد رکھتا ہے اس لئے آسانی کی خاطر انہیں گروپوں میں تقسیم کیاگیا تھا ان میں سے اساس۔تیزاب۔نمک کا مطالعہ اس جگہ کیا جائیگا۔ یہ روز مرہ کے استعمالات اور ضروریات زندگی ہیں انہیں پہنچان کر ہم کھانے پینے ۔ صفائی ستھرائی اجناس کا تحفظ وغیرہ امور میں کام لیتے ہیں۔ تیزاب۔۔ ایسڈ کے معنی ترش چیز کے ہیں۔تیزاب کے ماخذ میں معدنیات اور تالیفی ذرائع ہیں معدنیاتی تیزوبوں کو منرل ایسڈر کہا جاتا ہے کئی پھولوں ۔پودوں جانو روں میں پائے جاتے ہیںانہیں آرگینک ایسڈز کہا جاتا ہے۔جیسے مارمک ایسڈ چینوٹی میں۔ایسٹک ایسڈ سرکہ۔آگریلک ایسڈ ٹماٹر میں ۔ سٹرک ایسڈ سٹرس فروٹ۔ ٹاٹارک ایسڈ املی اور انگور میں۔لیکٹک ایسڈ دہی میں۔رہے منرل ایسڈز تو انہیں لبارٹری میں تیار کیا جاسکتا ہے جیسے ہائڈرو کلورک ایس (HCI)،سلفورک ایسڈ (H2SO4)نائٹرک ایسڈ (HNO3)۔ ایسڈ

قارورہ اور تشخیص مرض۔ .Hakem qari younas

Image
قارورہ اور تشخیص مرض۔ Hakem qari younas قارورہ اور تشخیص مرض۔ صفات بول۔بحالت صحت پیشاب عنبری یا ہلکے زرد رنگ کا صاف شفاف سیال ہوتا ہے جس کا وزن مخصوص آب خون کے برابر مگر پانی سے کسی قدر زیادہ ہوتا ہے جس وقت پیشاب خارج ہوتا ہے تو اس میں کسی قدر ترشی پائی جاتی ہے کچھ عرصہ بعد اس میںکھاری پن پیدا ہوجاتا ہے اس میں تغیر و فساد کی وجہ سے نوشادر کی دھانس آنے لگتی ہے۔پیشاب کی روزانہ مقدار میں موسم اور غذا کی کمی بیشی اور نوعیت سے بہت بڑا فرق پڑتا جاہے گرمیوں میں کم اور سردیوں میں زیادہ یا پھر ہلدی ریوندچینی کھانے سے اس کی رنگت میں فورا تبدیلی آجاتی ہے۔رنگت سب سے اہم ہے اور قدرت نے تین بنیادی رنگ پیدا کئے ہیں ۔ نیلا۔سرخ۔پیلا۔باقی تمام رنگ اِن کے آپس میں ملنے سے بنتے ہیں۔جیسے سبز رنگ نیلے اور پیلے سے مل کر بنتا ہے۔نارنجی رنگ پیلے اور سرخ رنگ کے ملنے سے بنتا ہے اسی طرح ارغوانی رنگ نیلے اور سرخ ر نگ سے مل کر بنتا ہے۔ سفید رنگ بھی رنگوں کے مجموعہ کا نام ہے ۔قوس قزح اور منشور شیشہ سے ان کی حقیقت کھل کر سامنے آجاتی ہے۔قارورہ کبھی ایک رنگ پر نہیں ہوگا کیونکہ قارورہ مرکب ہوتا ہے۔سرخ

PH اورجانوروں کے امراض کی تشخیص ۔حکیم قاری محمد یونس شاہد

Image
PH اورجانوروں کے امراض کی تشخیص ۔حکیم قاری محمد یونس شاہد PH اورجانوروں کے امراض کی تشخیص عمومی طور پر دیکھنے میں آیا ہے کہ انسانی امراض کا علاج کرنے والے حکماء جانوروں کے علاج کی طرف توجہ نہیں دیتے جبکہ اس طرف توجہ دینا ان اطباء کا بنیادی فرض ہے تاکہ اہل دیہیہ کو طب و حکمت کی راہ سے سستے علاج معالجہ کی سہولت میسر آئے۔راقم کی طبی زندگی میں کئی ایک مرحلے ایسے آئے جب گائے بیل ۔بھینس بکری وغیرہ کے علاج کی ضرورت پیش آئی ۔پہلی بار تو جھجک محسوس ہوئی لیکن اللہ تعالیٰ نے شرح صدر فرمایا اور عمدہ نتائج سامنے آئے۔جس طرح انسانوں کو مختلف امراض پیش آتے ہیں بالکل جانوروں اور مویشیوں کو بھی اسی قسم کے امراض لاحق ہوتے ہیں۔جو انسان تشخیص میں ماہر ہوگا وہ علاج میں بھی کامیاب ہوگا۔ہر کام کے لئے مہارت اور ڈھنگ کی ضرورت ہوا کرتی ہے۔سب سے پہلے تو معالج صحت و مرض کے درمیان خط امتیاز کھینچے کہ صحت کسے کہتے ہیں اور مرض کیا ہے ؟اس کی مہارت  اس طرح پیدا کی جاسکتی ہیں ۔صحت مند جانوروں کا مطالعہ کیا جائے کہ حالت صحت میں ان کی کیا کیفیات ہوتی ہیں اس کے بعد مرض کی حالت کا بغور جائزہ لیں کہ مرض م

تحریک امراض اور علاج4||حکیم قاری یونس ||Hakeem qari younas

Image
تحریک امراض اور علاج ||حکیم قاری یونس ||Hakeem qari younas 4

تحریک ،علامات اور امراض جلد سوم||حکیم قاری یونس ||Hakeem qari younas

Image
تحریک ،علامات اور امراض ||حکیم قاری یونس ||Hakeem qari younas  جلد سوم اس حصے میں امراض و علامات مشہورہ جنہیں لوگ عمومی طورپر امراض کی خطرناک فہرست شامل کرتے ہیں اس کے اندر ان علامات کو بیان کرکے ان کا سہل و آسان علاج لکھا گیا ہے اور علاج اتنا سستاکہ دیکھ کر عقل دھنگ رہ جائے۔اس کے علاوہ عورتوں اور جانوروں کے امراض کے بارہ بھی ایک ایک باب شامل کیا گیا ہے

سمبلز اور فارمولے(قاری محمد یونس شاہد میو)

Image
سمبلز اور فارمولے (قاری محمد یونس شاہد میو) سمبلز اور فارمولے۔ سائنس کی ترقی کی بدولت بہت سے ایلیمنٹس تیار ہوئے انہیں الگ الگ لکھنا طوالت کا سبب تھا اس لئے کسی ایلیمنٹ کا پہلا نام اور علامت و شناخت کے لکھا جانے لگا یہ علامت عمومی طور پر انگریزی کا پہلاحرف ہوتا ہے ۔لیکن بعض عناصر کے سمبل دو یا تین چھوٹے حروف پر مشتمل ہوتے ہیں مثلاََ ہائڈروجن ایلیمنٹ کا سمبلHاور آکسیجن کا Oہے اسی طرح کلورینClکا اور لیتھیم کاLiہے کچھ الیمنٹس کے سلمبلز لاطینی ناموں سے بھی لئے گئے ہیں مثلاََ سوڈیم کا لاطنینی نام نیٹرم (Natrium) ہے اس لئے اس کو Naسے ظاہر کیا جاتا ہے گولڈ کو Aurumکہا جاتا تھا اس لئے اسےAuکا سمبل دیا گیا ہے کسی ایلیمنٹ کا سمبل اس کے ایک ایٹم کو ظاہر کرتا ہے ۔سمبلز کا ٹیبل ذیل میں ہے۔ ایلیمنٹ کا نام سمبل ایلیمنٹ سمبل الیمنٹ سمبل ایلمونیم(Aluminium) Al ہیلیم(Helium) He نائٹروجن(Nitrogen) N بیریم(Barium) Ba ہائڈروجن(Hydrogen) H آکسیجن(Oxygen) O بورون(Boron) B آئیوڈین(Iodine) I فاسفورس (Phosphorum) P برومین(Bromine) Br آئرن   Ir

قرآن کریم کا میواتئ ترجمہ ||حکیم قاری یونس||Hakeem qari younas

Image
قرآن کریم کا میواتئ ترجمہ  ||حکیم قاری یونس|| Hakeem qari younas  

قد ماء کے مجربات||حکیم قاری یونس ||Hakeem qari younas

Image
قد ماء کے مجربات||حکیم قاری یونس ||Hakeem qari younas

سب سے بڑا کشتہ۔

Image
سب سے بڑا کشتہ۔