Posts

Showing posts from June, 2020

falij symptoms | treatment of falij | | falij attack on brain فالج ۔ علامات احتیاط،علاج

Image
symptoms of falij | falij symptoms | treatment of falij | falij k liye wazifa | falij attack on brain فالج ۔ علامات احتیاط،علاج Coming soon 5 July 2020 10:00AM پیش لفظ الحمد اللہ فالج علامات۔احتیاط،علاج۔طب کے موضوع پر لکھی جانے والی کتب میں سے دسویں نمبر ہے پہلی کتب کی تکمیل کے بعد ادارہ شفائے کوثر فآنڈیشن پاکستان کی طرف سے فالج سنٹر کے قیام کو ضروری خیال کرتے ہوئے عملی جامہ پہنایا گیا۔مورخہ25سمتبر2016 کو بمقام درانہ بنگہ آزاد کشمیر اس کا افتتاح ہوا یہ ادارہ کم وسائل ناکفی معاونت کے باوجود بہتر فیصلہ ثابت ہوا،اس ادارہ کے قیام کے محرک جنات سید یوسف شاہ مد ظلہ ہیں جو طب نبوی کے شعبہ غذائیات و حجامہ کے ماہر معالج اور طب یونانی کے کہنہ طبیب ہیں سال ہا سال سے ان کی خدمات کا زمانہ معترف ہے۔ان کے حلقہ احباب میں ہر طبقہ کے افراد شامل ہیں بیرون ممالک بہت سے لوگ ان سے مستفید ہوچکے ہیں۔ ان کے مطب کے اوقات میں آج بھی مریضوں کا ہجوم ہوتا ہے۔ان کے زیر انتظام بچیوں کی تعلیم و تربیت کا ادارہ صوت الاسلام کے نام سے قلندر آباد ٹنن سٹاپ شارع ریشم مانسہرہ پر

siege defenders حصار کسے کہتے ہیں؟

Image
Siege defenders  حصار کسے کہتے ہیں؟

Why do seizures occur? دورے کیوں پڑتے ہیں؟

Image
Why do seizures occur? دورے کیوں پڑتے ہیں؟

وظائف و عملیات میں کامیابی کے گرwazaif o amliyat ma kamiyabi ky ghor

Image
  وظائف و عملیات میں کامیابی کے گراز حکیم قاری محمد یونس شاہد

یہ استخوان فرشی کب بند ہوگی؟ When will this skeletal floor be closed?

Image
یہ استخوان فرشی کب بند ہوگی؟  When will this skeletal floor be closed?

میرے مطب کی کامیابی کا راز۔The secret to my success.

Image
میرے مطب کی کامیابی کا راز۔The secret to my success. میرے مطب کی کامیابی کا راز۔ زندگی کی مسافرت نے وہ سبق سکھائے جو دوران تعلیم اساتذہ نہ سکھا سکے۔حالات و واقعات انسان کے سب سے سے بڑے استاد ہیں  بھوک تنگ دستی غربت وسائل کی عدم فراہمی انسان کو وہ سبق سکھاتے ہیں جو دنیا کی کسی درسگاہ میں نہیں سکھائے جاسکتے،میں نے اپنی جوانی کے بیس سال امتحانات کی نظر کردئے۔جو اوقات انسان عیش و آرام میں بستر کرتا ہے زندگی انجوائے کرتا ہے،یہ سنہرے سال تندستی۔ عسرت اورخوف کے عالم میں گزرے۔اللہ کا لاکھ لاکھ بار شکر ادا کرتا ہوں کہ ان گھڑیوں میں بھی میرے ہاتھ سے کتاب و قلم نہ چھوٹے جب زیادہ پریشان ہوتا تھا تو کتاب کھول لیتا کچھ دیر کے بعد فکر و رنج کی گھٹا چھٹ جاتی۔اس دوران ایسا بھی ہوا کہ سوتے میں بھی مضامین ذہن میں چھائے رہتے نیند کی غماری میں بھی انہیںکاغذ پر منتقل کررہتا۔انسان پر کیسے ہی حلاتا آجائیں شکر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے،وہی پریشان خیالیاں آپ کتب کی شکل میں اطراف عالم میں پڑھی جارہی ہیں۔پیسے نہ ہونے کے برابر تھے ،صرف اسباب کے طورپر طب ایسا ہنر تھا جس راہ سے اللہ مجھے روزی دیتا ت

Practice and religion عملیات اور مذہب

Image
Practice and religion عملیات اور مذہب

نہ کوئی حسین (چہرہ)سدا رہے گا نہ گزرا ہوا زمانہ واپس آئے گا

Image
 نہ کوئی حسین (چہرہ)سدا رہے گا نہ گزرا ہوا زمانہ واپس آئے گا 

The human mind is a miracle of nature انسانی ذہن قدرت کاکرشمہ

Image
The human mind is a miracle of nature  انسانی ذہن قدرت کا کرشمہ

What do people think about the operation? عملیات کے بارہ میں لوگ کیا سوچتے ہیں؟

Image
What do people think about the operation?   عملیات کے بارہ میں لوگ کیا سوچتے ہیں؟

علاج و معالجہ میں پرہیزوں کی اہمیت The importance of diet in treatment

Image
علاج و معالجہ میں پرہیزوں کی اہمیت The importance of diet in treatment علاج و معالجہ میں پرہیزوں کی اہمیت کسی بھی قسم کا علاج و معالجہ ہو مرض چھوٹا ہو یا بڑا مرد ہوکہ عورت دم درود کرنے یا دوا لینے کے بعد فوراََ پوچھتا ہے کہ پرہیز کون کون سے ہیں؟مجھے پرہیز بتا دیجئے۔ارے میاں صاحب آپنے پرہیزوں کے بارہ میں بتایا ہی نہیں ۔یہ وہ مکالمات ہیں جو روزانہ معالجین و مریضوں کے بیچ ہوتے ہیںآخر پرہیز اتنے ضروری کیوں ہوتے ہیں ؟آئے آج اس کی بھی عقدہ کشائی کریںتاکہ اس پر پڑی ہوئی غبار صاف ہوسکے ۔طب جدید میں تو پرہیز کا کوئی تعین ہی نہیں ہے وہ لوگ اپنی صوابدید پر جو چاہے کہدیتے ہیں لیکن ان کا فن پرہیز پر مجبور نہیں کرتا دوسری طرف طب و حکمت والے ہیں وہ بغیر پرہیز کے بات ہی نہیں کرتے لیکن یہ دونوں طبقات ہماری بحث سے خارج ہیںہمارے جولوگ زیر بحث ہیں وہ روحانی معالجین ہیںعامل کہہ لیں یا سیانے جو بھی دم جھاڑا کرتے ہیں وہ لوگ زیر علاج مریض کو چند پرہیز ضرور دیتے ہیں۔بڑا گوشت نہیں کھانا۔کچا پیاز اور کچا لہسن نہیں کھانا۔ سوتک (زچگی)اور مرگ والے گھر نہیں جانا۔ان کا ترتیب وار جائزہ لیتے ہیں۔جہاں

جادو سیکھنے والے ایک لڑکے کا قصہ The story of a boy who learns magic

Image
 جادو سیکھنے والے ایک لڑکے کا قصہ The story of a boy who learns magic  جادو سیکھنے والے ایک لڑکے کا قصہ  پرانے زمانہ میں کسی بادشاہ کا ایک جادو گر تھا جب بوڑھا ہوگیا تو اس نے باشاہ سے کہا مجھے کوئی بچہ دیدیں تاکہ میں اسے اپنا فن سکھا دوںاس کی خواہش کے مطابق ایک بچہ منتخب کرکے اس کے حوالے کردیا گیا وہ بچہ آتے جاتے ایک راہب کے پاس رکنے لگا تو اس کو راہب نے اچھے علم کی دعوت دی وہ بڑا ہو[پورا قصہ تفسیر نسفی سورہ البروج دیکھئے اور ابن کثیر۸/۳۵۷ البروج الاحاد والمثانی۱/۲۱۹ السنن الکبری۶/۱۰ ۵ مسند البزار۶/۱۸] قصہ یوں ہے ،نبیﷺ نے فرمایا :پہلے لوگوں میں ایک بادشاہ تھا اس نے ایک جادو گر رکھا ہوا تھا جادوگر جب بوڑھا ہوگیا تو اس نے بادشاہ سے کہا مجھے کوئی ایک ایسا لڑکا دیں جسے میں یہ اپنا فن و ہنر سکھا سکوں تو بادشاہ نے اسے ایک لڑکا دیدیا، اب لڑکا روز اس جاگر کے پاس جانے لگا بادشاہ اور جادو گر کے درمیان راستہ میں ایک راہب رہتا تھا ایک دن لڑکا راہب کے پاس آکر بیٹھا اسے راہب کی باتیں اچھی لگیںاس کا کلام سنا جو اسے بھلا لگا اس کے بعد راہب کے پاس بچہ یومیہ وقت دینے لگا جب گھر سے ج

اظہار تعزیت Condolence

Image
اظہار تعزیت Condolence

عامل کی قوت کیسے کام کرتی ہے؟How does the power of the agent work?

Image
عامل کی قوت کیسے کام کرتی ہے؟ How does the power of the agent work?

2020 suraj grahan سورج گرہن

Image
Suraj grahan سورج گرہن اس سال کا دوسرا گرہن جس کا طویل دورانیہ ہے۔   بروز اتوار صبح 8 بجے    تا    دوپہر 2بجے تک ہوگا۔ سعد طبیہ کالج سے وا بسطہ طلباء اعمال خصوصی کے لئے ضرور رابطہ فرمائیں۔ مزیدمعلومات کے لیے رابطہ نمبر: 0348-4225574 0323-8537640

How to get rid of groceries? حکماء پنساری سے کیسے نجات پائیں؟

Image
How to get rid of groceries?  حکماء پنساری سے کیسے نجات پائیں؟ حکماء پنساری سے کیسے نجات پائیں؟۔ ہماری ہیں جتنے بھی علاج کے طریقے موجود ہیں وہ ایک ایسے سلسلے سے بندھے ہوئے ہیں۔جہاں خود مختاری سے زیادہ محتاجی موجود ہے۔سوچ و فکر کا یہ عالم ہے جب کوئی مریض تندرست ہوتا ہے تو خود معالج تذبذب کا شکار ہوجاتا ہے کہ یہ کیسے ٹھیک ہوا؟ اور کس دوا نے کام کیا؟۔شاید اسے یقین ہی نہیں ہوتا کہ اس کے پاس کوئی ایسا نسخہ موجود ہے جس سے مریض کو شفاء ہوسکتی ہے۔کیا دیکھتے نہیں کہ ساری زندگی حکماء کو نسخہ اور عاملین کو وظائف کی بھوک رہتی ہے۔خود کسی کو بتاتے نہیں دوسروں کی بتا ئی ہوئےی باتوں کوحرف آخر سمجھتے ہیں۔ حاذق حکیم کسی نسخہ کے خاص اجزاء کا محتاج نہیں ہوتا،اگر اس کے سامنے کوئی مریض پیش کیا جاتا ہے تو سب سے پہلے تشخیص کرتا ہے۔مریض کا معائنہ کرکے ہر طرح سے مرض و علاج کے سلسلہ میں امکانی جائزہ لیتا ہے۔پھر اس کی خوراک و غذا کا جائزہ لیتا ہے۔ماہر طبیب یہیں سے معلوم کرلیتا ہے کہ خرابی صحت کہاں سے شروع ہوتی ہے اور اس کا سبب کیا ہے۔؟۔اگر مریض کے لئے غذا میں آسانی دیکھے تو تجویز کردے۔اگر معالج

چٹنیاں.chatnian

Image
چٹنیاں.chatnian Add caption

علماء کا کثرت سے رخصت ہونا.Frequent departure of scholars

Image
Frequent departure of scholars علماء کا کثرت سے رخصت ہونا

شناخت غشی اور بے ہوشی .حکیم قاری محمد یونس شاہد میو

Image
شناخت غشی اور بے ہوشی  .حکیم قاری محمد یونس شاہد میو شناخت غشی اور بے ہوشی حکما ء حضرات کے لئے اس وقت ادقت پیش آتی ہے جب کوئی مریض ایسا آجائے جو بے ہوش ہو لیکن اس کی شناخت نہ ہورہی ہو کہ یہ بے ہوش کیوں ہوا؟یہ غشی ہے یابے ہوشی ؟ یقینی طور پر کچھ کہنا مشکل ہوتا ہے۔ان دونوں کا بنیادی فرق بیان کرتے ہیں تاکہ تشخیص میں آسانی رہے۔غشی میں مریض اچانک بیٹھے ہوئے یا چلتے ہوئے ہوش و حواس کھو بیٹھتا ہے۔اسی حالت میں بے قابو ہوکر گر جاتا ہے[غدی عضلاتی] ہندو ویدک کی مشہور کتاب’’امرت شاگر میں لکھا ہے’’  غشی اور پیاس ہو اور منہ سوکھ جاوے،پیشانی گرم رہے،تالو اور آنکھوں میں گرمی رہے،اندھیر ا اور چکر آویں(یہ سب صفراوی علامات ہیں) اس کے برعکس بے ہوشی میں مریض اچانک بے ہوش نہیں ہوتا مریض بیماری کی وجہ سے آہستہ آہستہ کمزور ہوکر بے ہوش ہوتاہے[اعصابی عضلاتی] بے ہوشی والے مریض میں عمومی طورپر یہ چیزیں دیکھی جاتی ہیں’’اونگھ آوے ،نیند گہری سوئے،منہ میٹھا رہے،منہ سے رال بہے،کھانے کی اشتہا نہ ہوبدن بھاری رہے،چکنی،میٹھی ٹھنڈی بلغم یا قے آئے (امرت ساگر) غشی کا دورہ ختم ہونے کے بعد مریض اپنے

انصاف کی منتظر قوم A nation waiting for justice

Image
انصاف کی منتظر قوم A nation waiting for justice

ادویاتی مرکبات میں مغالطہ: Misconceptions in pharmaceutical compounds:

Image
 ادویاتی مرکبات میں مغالطہ: Misconceptions in pharmaceutical compounds: \

کیا عمر کے ساتھ تحریکیں بدلتی ہیں؟ Do movements change with age?

Image
Do movements change with age? کیا عمر کے ساتھ تحریکیں بدلتی ہیں؟

Some important points of indigenous medicine دیسی ادویہ سازی کے کچھ اہم نکات

Image
Some important points of indigenous medicine   دیسی ادویہ سازی کے کچھ اہم نکات

کسی دوا یا خوراک کو محفوظ کرنا۔ dwa ke Hifazat

Image
کسی دوا یا خوراک کو محفوظ کرنا۔ dwa ke Hifazat

گڑھل۔انفرا۔China Roseچائنہ روز۔

Image
گڑھل۔انفرا۔China Roseچائنہ روز۔

طب نبوی ﷺ کی تین بنیادیں۔Three Basics of Prophetic Medicine

Image
طب نبوی ﷺ کی تین بنیادیں۔ Three Basics of Prophetic Medicine

al Kawkab al Durri – Sharah Jami Tirmidhi (Latest Edition) الجامع الكبیر (سنن الترمذي) ؒللإمام الحافظ أبي عیسیٰ محمد بن عیسیٰ الترمذي

Image
al Kawkab al Durri – Sharah Jami Tirmidhi (Latest Edition)   الجامع الكبیر  (سنن الترمذي)  ؒللإمام الحافظ أبي عیسیٰ محمد بن عیسیٰ الترمذي الجامع الكبیر (سنن الترمذي) ؒللإمام الحافظ أبي عیسیٰ محمد بن عیسیٰ الترمذي ومعه الكوكب الدري علیٰ جامع الترمذي وھی إفادات الإمام رشید أحمد الگنگوهيؒ  ت١٣٢٣ھ جمعھا و قیدھا المحدث محمد یحییٰ الکاندھلويؒ  ت ١٣٣٤ھ مع تعلیقات للمحدث محمد زکریا الکاندھلويؒ  ت ١٤٠٢ھ اعتنیٰ به الأستاد الدکتور تقي الدین الندوي Download Volume 1  (16.1 MB) Volume 2  (11.5 MB) Volume 3  (12.3 MB) Volume 4  (21.6 MB) Volume 5  (07.9 MB) Volume 6  (16.9 MB) Volume 7  (15.2 MB) Volume 8  (11.4 MB)

Abundance of scientific material and ignorance.علمی مواد کی بہتات اور جہالت

Image
Abundance of scientific material and ignorance .علمی مواد کی بہتات اور جہالت علمی مواد کی بہتات اور جہالت میاں محمد بخش  ؒ کا شعر ہے  بہتے سوکھ وانگ دکھ جنہاں نوں لگے بہتا پانی سکھ جاندے او رکھ نیٹ کا دور دورہ ہے کتب اور علمی مواد ہماری ایک کلک پر موجود ہے۔جن کتب کا نام کبھی سنا کرتے تھے وہ ہمارے ڈسک تاپ پر رکھی ہوئی ہیں۔ایک کلک ہمیں عملی خزانوں تک پہنچا دیتی ہے۔لیکن انسانی فطرت سیراب ہوئی ہے نہ کبھی سیراب ہوگی۔اس علمی دریاء کی موجودگی میں بھی علمی تشنگی برقرار ہے۔واٹس ایپ گروپس میں ہزاروں کتب ہر آن شئیر ہوتی ہیں۔مختلف میڈیاز پر مفت ڈائون لوڈ کے لئے موجود ہیں۔یوں سمجھو جو کتاب بھی آپ کے ذہن میں آسکتی ہے اور دنیا میں اس کا وجود ہے تو نیٹ سے آپ کو مل سکتی ہے۔لیکن علمی پیاس ذہنی تشکیک ہے کہ رکنے کا نام نہیں رہی۔جیسے کھیت (باڑی) میں خربوزہ پسند نہیں آتا۔باغ میں پھل نہیں جچتا ایسے ہی ہمیں کتب اچھی نہیں لگتیں۔ہمارے علمی ذوق کا یہ عالم ہے کہ جب تک کوئی دوسرا کتاب کی تعریف نہ کرے ،یااس کی اہمیت بیان نہ کرے ہم اس کی طرف نگاہ تک نہیں اٹھا تے۔ہزارون نسخے شئیر ہوتے ہیں لیکن سو

کیا کشتہ سازی میں اوپلوں کی آگ کے بجائے سوئی گیس کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ Instead of the fire of opals in boat building Needle gas can be used.

Image
کیا کشتہ سازی میں اوپلوں کی آگ کے بجائے  سوئی گیس کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ Instead of the fire of opals in boat building Needle gas can be used.

کیا سناء مکی یا وٹامن سے اور کیلشیم کرونا کا علاج ہیں؟Is there a cure for Mica or Vitamins and Calcium Corona?

Image
کیا سناء مکی یا وٹامن سے اور کیلشیم کرونا کا علاج ہیں؟ Is there a cure for Mica or Vitamins and Calcium Corona? کیا سناء مکی یا وٹامن سے اور کیلشیم کرونا کا علاج ہیں؟ ایک تحقیقی  اور فکر انگیز تحریر از قلم حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور عصر حاضر میں عادات و اطوار کو میڈیا کے ذریعہ اس قدر قابو میں کرلیا گیا ہے کہ ہمارے کھانے پینے کی فہرست بھی اغیار بنا کر دیتے ہیں ۔ ہر دوسرا آدمی کہتا ہے کہ جناب سائنسدانوں نے فلاں چیز کو مفید قرار دیا ہے ،یا فلاں چیز فلاں مرض کو روکنے میں کام آسکتی ہے۔بغیر سوچے سمجھے اس کا استعمال شروع کردیتے ہیں، مثلاََ، کرونا وائرس کی آمد آمد ہوئی تو سوشل میڈیا پر بہت سے تجربات شئیر ہوئے اور کرونا وائرس کی طرح پھیلتے چلے ہے۔کہیں وٹامن سی۔اور کیلشیم کا بے دریغ استعمال تھا۔تو آج کل سناء مکی دھڑادھڑفروخت ہورہی ہے جو پہلے پائو یا کلو کے حساب سے ملا کرتی تھی آپ گراموںمیںفروخت ہورہی ہے۔کیونکہ اسے کرونا وائرس سے بچائو سند مل چکی ہے۔اہل علم جانتے ہیں کہ کیلشیم۔اور وٹامن سی جس طرح الگ الگ م

قرآن اورطب نبویﷺ کا طریق علاج۔ The Qur'an and the medicine of the Prophet.

Image
قرآن اورطب نبویﷺ کا طریق علاج۔ The Qur'an and the medicine of the Prophet. قران اورطب نبویﷺ کا طریق علاج۔ طب نبویﷺ کا طریق علاج فطری ہے قران کریم اس کی اساس اور احادیث مبارکہ اس کی تشریح ہیں۔انسانی صحت پر اسلام کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔اسلام نے سب سے مقدم انسانی صحت کو رکھا ہے جب اس کی صحت وتندرستی کی بات آتی ہے تو اسلام اپنے احکامات میں نرمی کی اجازت دیتا ہے۔سب سے مقدم انسانی صحت کو بحال رکھنا ہے۔کیونکہ صحت کے بگاڑ کے بعد اسے بحال کرنے میں جو وقت اور وسائل خرچ ہوتے ہیں اسلام انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔صحت کے ساتھ ساتھ وسائل کے ضیاع کو بھی روکتا ہے۔ اگر بغور جائزہ لیا جائے تو عبادات اور اسلامی احکامات عین طبی اصولوں کی پیروی معلوم ہوتی ہے جہاں اطباء کا ذہن نہیں پہنچ پاتا وہاں اسلام نے انہیں اصولوں کو عبادات کے ساتھ شامل کردیا ہے تاکہ انسانی صحت کو حتی الوسع برقرار رکھا جاسکے۔ (1)رائج الوقت طرق علاج انسانی صحت کی طرف اس وقت متوجہ ہوتے ہیں جب وہ خراب ہونے لگے یا بیماری طوالت پکڑ لے خود انسان بھی جب تک اس کا بس چلتا ہے بگڑتی صحت کی طرف خود بھی توجہ نہیں دیتا جب