Posts

Showing posts from April, 2021

Treatment of mouth blisters | منہ، زبان یا ہونٹوں کے چھالوں کاآسان علاج

Image

سرچشمہ صحت ہوا۔ پانی اور غذا۔Source of health. Water and food۔مصدر الصحة. الماء والغذاء

Image
 سرچشمہ صحت ہوا۔ پانی اور غذا  Source of health. Water and food مصدر الصحة. الماء والغذاء     سرچشمہ صحت ہوا۔ پانی اور غذا آج ہر شخص جانتا ہے کہ ہوا۔پانی اور غذا انسانی جسم کی مسلسل ضرورت ہے۔ لیکن ان کے طریقہ استعمال میں نت نئے انداز نکال کر لوگ بغیر سوچے سمجھے زندگی کی انہیں ضروریات سے فائدہ کی بجائے نقصان اٹھاتے ہیں۔ غذا اور پانی کو اصل شکل میں استعمال کرنے سے انسان کے حراروں، لحمیات،اور وٹامن کی ضروریات پوری ہوجاتی ہیں لیکن ان میں رنگ آمیزی اور لذت آمیزی ' غذائیت کو دور کردیتی ہے۔ اس طرح ہم لذت کام و دہن کی خاطر اپنی صحت برباد کرلیتے ہیں۔پانی اور کھانے سے متعلق سب سے پہلے قرآن مجید میں مختصر ترین آیت پڑھیں  "وکلو اوشربو اولا تسرفوا" یعنی کھائو پیو اور اسراف نہ کرو (سورہ الاعراف آیت نمبر 13) اس مختصر آیت میں مکمل طب موجود ہے یعنی کھانے پینے میں اعتدال قائم نہ رکھنا ہی بیماری کا اصل سبب ہے۔ آج تمام تر تحقیق کے بعد اسی بات پر زور دیا جاتا ہے کہ تمام بیماریوں کی ابتداءمعدہ سے ہے۔ اس سلسلے میں رسول خدا کا ایک ارشاد بھی موجود ہے جس سے صحت کی بقا کا مسئلہ حل ہوسکتا ہ

قران کریم کےغذائی اصول.Nutritional Principles of the Holy Quran.المبادئ الغذائية للقرآن الكريم

Image
  قران کریم کےغذائی اصول  Nutritional Principles of the Holy Quran  المبادئ الغذائية للقرآن الكريم   قران کریم کےغذائی اصول غذا کب کھانی چاہئے؟ قران کریم نے ہماری راہنمائی کی ہے۔یَا بَنِیْ آدَمَ خُذُواْ زِیْنَتَکُمْ عِندَ کُلِّ مَسْجِدٍ وکُلُواْ وَاشْرَبُواْ وَلاَ تُسْرِفُواْ إِنَّہُ لاَ یُحِبُّ الْمُسْرِفِیْنَ(31) ۔الاعراف۔کھاؤ پیؤ لیکن ضرورت کے بغیر سرف نہ کرو۔اس میں تین باتیں ہمیں بتائی گئی ہیں۔ کھاؤ۔پیؤ۔ لیکن فضول اور بے ہودگی مت برتو یعنی ضرورت و موقع کے مطابق جتنا چاہے کھاؤ لیکن جب سیرابی وآسودگی ہوجائے تو ہاتھ کھینچ لو کیونکہ کوئی بھی حد سے بڑھی ہوئی بات اچھی نہیں ہوتی صحت کے لحاظ سے نہ معاشرتی لحاظ سے۔کھانے کی کوئی حد بندی نہیں کی گئی ہر آدمی کو اس کی ضرورت کے مطابق چھوٹ دی گئی ہے لیکن بلاضرورت اور حاجت کے بغیر کھانا دانتوں سے قبر نکالنے والی بات ہےپیٹ کی ضروت اور اس کی طلب کو بھوک کہتے ہیں اس کا انداز انسان کی اپنی ذات سے بڑھ کر کون کرسکتا ہے۔مسلمانوں پر اللہ رحم فرمائے انہوں نے منزل من اللہ قوانین کو بہت کم اہمیت دی ہے دیگر اقوام قران کریم میں بیان کردہ نکات اور طبی

: حقیقتِ روحِ انسان: Haqeeqat E Rooh E insaani

Image
  حقیقتِ روحِ انسانی : Haqeeqat E Rooh E insaani Name: Haqeeqat E Rooh E insaani Name: حقیقتِ روحِ انسانی Author: Mufti Shah Deen مفتی شاہ دین Imam Muhammad Ghazali امام محمد غزالیؒ Language: Urdu Publisher: Sang E Meel Publications Lahore Publish Date: 28-Apr-2021 Description: Downlaod PDF files here (Instructions) Internet Explorer:   To download the book, right click the link and then click on "Save Target As..." FireFox:   To download the book, right click and then click on "Save Link As..." Small size file - (File Size: 2.43 MB) High quality file - (File Size: 29.82 MB)  

کتاب السیر الکبیر. Kitab al Seer al kabeer

Image
  کتاب السیر الکبیر Kitab al Seer al kabeer   Name: Kitab al Seer al kabeer Name: کتاب السیر الکبیر Author: Abdul Aziz عبدالعزیز Language: Urdu Publisher: Shirkt-e-Islamia Publish Date: 22-Apl-2021 Description: Downlaod PDF files here (Instructions) Internet Explorer:   To download the book, right click the link and then click on "Save Target As..." FireFox:   To download the book, right click and then click on "Save Link As..." Small size file - (File Size: 11.44 MB) High quality file - (File Size: 169.82 MB)

نیل القرآن ۔naelu alquan

Image
 نیل القرآن ۔  naelu al quan   نیل القرآن - قرآنی سورتوں کے خواص اور اعمال پر بہترین کتاب یہ کتاب ڈاونلوڈ کرنے کے لئے لنک کو اوپن کریں Download Link: http://pakdezine.com/neel-ul-quran-pdf-free-download/

قرآنی علاج .Qurni elaj.العلاج القرانی

Image
 قرآنی علاج . Qurni elaj .العلاج القرانی   قرآنی علاج یہ نایاب کتاب ڈاونلوڈ کرنے کے لئے لنک کو اوپن کریں Download Link: http://pakdezine.com/qurani-ilaj-pdf-free-download/  

جادو اور جادوگر - باوا دیال

Image
  جادو اور جادوگر - باوا دیال   جادو اور جادوگر - باوا دیال یہ کتاب ڈاونلوڈ کرنے کے لئے لنک کو اوپن کریں Download Link: http://lib.amliyatbooks.com/jado-or-jadogar-pdf-free.../

طب نبوی ﷺکے بارہ میں محدود سوچ

Image
 طب نبوی ﷺکے بارہ میں محدود سوچ  طب نبوی ﷺکے بارہ میں محدود سوچ طب نبوی ﷺ کے بارے میں لوگ محدود سوچ رکھتے ہیں کتب احادیث کوفن طب پر لکھی جانے والی کتب پر قیاس کرتے ہیں۔جب کہ کتب احادیث کو خاص ضرورت اور دینی فریضہ سمجھتے ہوئے اللہ کی رضاء کے لئے ترتیب دیا گیا تھا ۔ ان میں مذکورہ احادیث سے بے شمار مسائل استخراج کئے گئے ، مندرج احادیث کو بطور شہادت اپنی کتب میں حوالہ جات کے طور پر درج کیا گیا، امت کا یہ اعتماد شاید ہی کسی دوسرے فن کو نصیب ہوا ہو۔پاک و ہند کے لوگ خاص مزاج کے حامل ہیں،وہ اپنی ضرورت کی تمام اشیاء ایک ہی چھت کے نیچے تلاش کرنے کے عادی ہیں ۔ محنت و جستجو کا میدان عمومی طورپر فارغ ہی رہتا ہے۔ہماری کوشش اور مطمح نظر بنے بنائے ۔کئے کرائے کام پر ہوتی ہے ۔ جولوگ کتب احادیث میں اپنے امراض کی دوائیں تلاش کرتے ہیں،یا اپنی ضرورت کی چیزیں تلاش کرتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اس خواہش سے پہلے زمانہ نبوت کے ساتھ ساتھ ان کتب کی زمانہ تصنیف کو مد نظر رکھیں۔ پیدائش امراض وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی رہتی ہیںکیونکہ امراض ماحول۔غذا،تمدن۔ کے تابع ہوتے ہیں۔نبی ﷺ کے دور مسعود میں جس قسم کی غذائی اور لباس تھ

Chehray k Dano ka ilaaj || Treatment of pimples |چہرے کے دانے اور داغ دھبے دور کرنے کی تدابیر

Image

فرہنگِ تلفظFARHANG E TALAFFUZ AUTHOR: SHAN UL HAQ HAQI

Image
  فرہنگِ تلفظ   FARHANG E TALAFFUZ AUTHOR: SHAN UL HAQ HAQI     فرہنگِ تلفظ مرتبہ : شان الحق حقی نشرمکرر : طوبیٰ ریسرچ لائبریری 12 رمضان المبارک 1442 ہجری FARHANG E TALAFFUZ AUTHOR: SHAN UL HAQ HAQI DOWNLOAD https://toobaa-elibrary.blogspot.com/.../blog-post_24.html مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ "لغات و فرہنگ"۔ فرہنگ تلفظ از شان الحق حقی ٭مقتدرہ قومی زبان اردو زبان کی جامع لغت جس میں معانی کے علاوہ الفاظ کا رائج فصیح تلفظ بھی، حسب موقع اصل تلفظ کے ساتھ ساتھ، اعراب نیز الفاظ کے ذریعے واضح کیا گیا ہے۔  

کتاب المفردات (باتصویر)

Image
 کتاب المفردات (باتصویر) کتاب یہاں سے حاصل کریں

BEAUTY BENEFITS OF CASTOR OIL FOR SKIN AND HAIR| USE CASTOR OIL | روغن ارنڈ/کسٹرائیل کے جادوئی فوائد

Image

بندش کیسے کھلتی ہے؟.How does the closure open?.كيف يفتح الإغلاق؟

Image
  بندش کیسے کھلتی ہے؟  How does the closure open? كيف يفتح الإغلاق؟   بندش کیسے کھلتی ہے؟ یہ بہت ہی نایاب کتاب ہے. اس کے مصنف شوکت علی شاکر قادری ہیں۔ اس کتاب میں ہر طرح کی بندش کھولنے کے مجرب اور آزمودہ اعمال لکھے ہوئے ہیں۔ اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے لنک کو اوپن کریں۔ Download Link http://pakdezine.com/bandish-kesey-khulti-hai-pdf-free.../ پلیز اس کتاب کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ۔۔۔  

ملینات و مسہلات ادویہ کی نوعیت حقیقت و ضرورت*The nature of millions of drugs Reality and necessity *۔طبيعة ملايين الأدوية الواقع والضرورة *

Image
  ملینات و مسہلات ادویہ کی نوعیت حقیقت و ضرورت * The nature of millions of drugs Reality and necessity * طبيعة ملايين الأدوية الواقع والضرورة *  ملینات و مسہلات ادویہ کی نوعیت حقیقت و ضرورت ادویہ مسہلہ قدیم سے انسانی ضرورت رہی ہیں۔دستیاب معلومات کے مطابق کوئی طریقہ علاج ایسا نہیں جس میں مسہلات کا استعمال نہ کیا گیا ہو۔ہمارے سامنےطب نبویﷺ/یونانی طب/ہندی طب چائینی طب۔حتی کی طب فراعینہ وغیرہ میں بھی ملینات و مسہلات کا پتہ ملتا ہے۔دور جدید میں قانون مفرد اعضاء والوں نے تو اپنے فارماکوپیا میں  جو ادویہ کی درجہ بن کی ہے۔ان میں سب سے پہلے ملین پھر مسل کو رکھا ہے۔مفرد اعضاء والوں نے اپنے فارما کوپیا میں چھ درجات بنائے ہیں۔ یونانی طریقہ کی بنیاد تین طریقوں پر ہے۔ اول مریض کا علاج غذا سے کیا جائے اور مختلف قسم کی تدابیر (اسہال، ادرار، قے، فصد، ارسال علق، حجامہ)، اگر اس سے مریض کو افاقہ نہ ہوتو مفرد دواؤں سے علاج کیا جائے، اس کے بعد مرکب ادویہ استعمال کی جائیں۔ اگر کسی مرض میں مندرجہ بالا تمام طریقے غیر مفید ہوں تو جراحت کے ذریعہ مرض کا علاج کیا جائے۔ استفراغ کی صورتیں  اطباء نے مادی امراض میں

مجربات قانون مفرد اعضاء۔Experimental Law Single Organs۔أجهزة القانون التجريبية الفردية

Image
 مجربات قانون مفرد اعضاء Experimental Law Single Organs أجهزة القانون التجريبية الفردية کتاب یہاں سے حاصل کریں

طب یونانی کی اہمیت پر حکیم محمد اجمل خاں صاحب کا اہم خطاب۔On the importance of Greek medicine Important speech of Hakim Muhammad Ajmal Khan۔

Image
 طب یونانی کی اہمیت پر  حکیم محمد اجمل خاں صاحبؒ کا اہم خطاب On the importance of Greek medicine   Important speech of Hakim Muhammad Ajmal Khan   *طب یونانی کی اہمیت پر حکیم اجمل خاں صاحب کا اہم خطاب* مسیح الملک حکیم اجمل خاں صاحب ہمارے ملک کے ایک عبقری شخص تھے۔طب و حکمت میں ان کا نام کسی پر مخفی نہیں۔ علمیت اور ذہانت ان کی گرانقدر تصانیف سے جھلکتی ہے۔ملی قیادت اور ملکی سیاست میں گاندھی جی، مولانا ابوالکلام آزاد اور مولانا محمد علی جوہر جیسی مقتدر شخصیات کے ہم پلہ تھے۔طب یونانی کی بقاء و ترقی کے لئے حکیم صاحب کی کوششیں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ اس ملک میں آج طب یونانی کے جتنے سرکاری ادارے تحقیق و تعلیم کے چل رہے ہیں ان ہی کی محنتوں کے ثمرات ہیں۔ان کی طبابت اور حذاقت سے خلق کثیر نے نفع اٹھایا۔ ماضی قریب میں بحیثیت حکیم ایسی شہرت و مقبولیت کسی کو حاصل نہ ہوسکی جو حکیم صاحب نے پائی تھی۔ انگریزی دور حکومت میں جب ایلوپیتھی کے ہندوستان میں داخل ہونے کے بعد دیسی طبوں بالخصوص یونانی طب کو حکومت نے ختم کرناچاہا اور عوام میں بھی ایلوپیتھی کے فوری اثرات کو دیکھ کر یونانی طب سے کچھ غفلت ہونے

Ganjapan Ka ilaj | balon ka girna ka ilaj in urdu | hair fall treatment |بال کیوں گرتےہیں

Image

عملیات کی مکمل کتاب

Image
  عملیات کی مکمل کتاب     یہ کتاب ڈاونلوڈ کرنے کے لئے لنک کو اوپن کریں Download Link: http://pakdezine.com/amliyat-complete-book-pdf-free.../ Please share it...

طب نبوی ﷺکی آفاقیت۔The universality of Prophetic medicine۔عالمية الطب النبوي

Image
 طب نبوی ﷺکی آفاقیت The universality of Prophetic medicine عالمية الطب النبوي طب نبوی ﷺکی آفاقیت طب نبویﷺ جن خطوط پر استوار ہے وہ آفاقی قوانین ہیں،جو متفرق طور مختلف مقامات پر بیان کئے گئے ہیں۔ کوئی بھی طب اس وقت حرکت مین آتی ہے جب آدمی صحت جیسی نعمت سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔مگر طب نبوی ﷺ کا امتیاز ہے یہ انسانی صحت کو ہر صورت میں برقرا رکھنے پر زور دیتی ہے۔یعنی صحت کو بہتر انداز میں قائم رکھنے اور اس سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کی ضرورت پر زور دیتی ہے.۔۔  طب نبویﷺ پر جو تحریری مواد موجود ہے وہ کسی بھی طبی لٹریچر سے بڑھ کر مستند ہے۔جن لوگوں نے طب نبویﷺ کو اپنا میدان عمل قرار دیگر اس پر تحقیقات کیں انہوں نے قبل از مرض صحت کو برقرار رکھنے والے قوانین کو طب وقائی کے عنوان سے قلمبند کیا ہے۔اردو میں طب نبوی پر بہت کم کام ہوا ہے۔لے دیکر حجامہ وگیرہ کو طب نبویﷺ قرار دیکر اس سے کارباری ضرورت پوری کی جارہی ہے۔سب سے بڑا ماخذ امام ابن القیم الجوزیہ کی طب نبوی ﷺ جو کہ ان کی کتاب سیرۃ النبیﷺ پر لکھی ہوئی کتاب "ذادالمعاد"کا ایک حصہ ہے کل سرمایہ ہے۔جب کہ زمانہ کے بدلائو کی وجہ سے بہت سی نئی