کتب سماوی میں مذکورہ بناتات اور ان کے فوائد

کتب سماوی میں مذکورہ بناتات

    اور ان کے فوائد

اس کتاب میں ان نباتات و غائیات کا ذکر ہے جو کتب سماوی۔توریت ،زبور ،انجیل،صحف دائو۔مزامیر۔قران کریم میںمذخور ہیں۔ان کی تعداد زیادہ ہے ہم نے اس  کتاب میں 52 اشیاء کو جمع کیا ہے،مقصد اس تحریر سے اتنا ہے کہ طب و حکمت جہاں انسانی خدمت کا ایک عظیم میدان عمل ہے وہیں پر مذہبی کتب میں بھی  اسے اہمیت دی گئی ہے

Comments

Popular posts from this blog