کتابُ الفتن Kitab-ul-Fitan

Kitab-ul-Fitan

،کتاب الفتن کے نام سے  امت کے جلیل القدر علماء نے قلم اٹھائے
ان احادیث کو مکمل اسناد کے ساتھ بیان فرمایا جن قرب قیامت فتنہ و فساد اور اس امت میں ہونے والے فسادات بدعات اور آزمائیشیں،لڑائیوں اور جنگوں کے بارہ میں پیش گوئی موجود تھی
لسان نبوت سے جاری فرامین حرف بحرف پورے ہوئے یہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے موجود پر فتن دور میں اس کا مطالعہ نور بصیرت کی حیثیت رکھتا ہے،جولوگ موجودہ فتنہ و فساد سے پریشان ہیں اس کتاب کا ضرور مطالعہ فرمائیں


Name:Kitab-ul-Fitan
Name:کتابُ الفتن
Author:Molana Abubakar Wahdi مولانا ابو بکرواحدی
Shakh Naeem Bin Hamad شیخ نعیم بن حماد
Language:Urdu

Comments

Popular posts from this blog