دینی اداروں پر ہونے والےسحر و جادو کے توڑ کا مجرب عملیات.hAKEEM QARI M YOUNAS SHAHID

دینی اداروں پر ہونے والےسحر و جادو کے توڑ کا مجرب عملیات. hAKEEM QARI M YOUNAS SHAHID دینی اداروں پر ہونے والےسحر و جادو کے توڑ کا مجرب عمل - آج کل یہ مصیبت بہت زور پکڑ گئی ہے۔ مسلکی اختلافات کی بناء پر ایک دوسرے پر عمل کروائے جاتے ہیں۔ عموماً اہل حق اس کی زد میں بہت رہتے ہیں۔ باطل ان پر جادو کرواتا رہتا ہے ۔ چند علامات یہ ہیں: مدرسہ میں بچوں کی تعداد میں کمی،غصہ کی زیادتی ، پڑھائی کا دل نہ کرنا، پڑھانے کا دل نہ کرنا، گناہوں کی طرف رغبت، نماز و قرآن سے دوری، سنت سے بیزاری،قرآن یا ذکر نہ کر سکنا، نیک کام ہوجائے تو گناہ کا کام لازمی ہوجانا، حافظے کی کمزوری اور مختلف بیماریوں کا شکار رہنا، معاونین کا تعاون سے انکار یا بہت کم کرناوغیرہ وغیرہ۔ جس طرح بیماری لگ جائے تو اس کا علاج کیا جاتا ہے ۔ اسی طرح جادو ہو جائے تو جادو کا بھی علاج کیا جاتاہے۔ پتہ نہیں ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جن کے مدارس پر جادو ہو اور واضح علامات بھی ہوں، پھر بھی جادو کے علاج کی طرف کوئی خاطر خواہ توجہ نہیں۔ شاید یہ بھی جادو کا ہی اثرہو۔ خیر ایک علاج تحریر کر رہ...