Posts

Showing posts from July, 2021

عید مبارک

Image
 عید مبارک

بڑے جانوروں کا پتہ اس کے طبی فوائد۔۔Address of large animals Its medical benefits.۔عنوان حيوان كبير فوائدها الطبية.

Image
 بڑے جانوروں کا پتہ اس کے طبی فوائد۔ Address of large animals Its medical benefits. عنوان حيوان كبير فوائدها الطبية. بڑے جانوروں کا پتہ اس کے طبی فوائد۔ کسی بھی جاندار میں پتہ کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔غذا اور چیکنائی کو ہضم کرنے اور فضلات کے میں اس  کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔جولوگ پتہ کو کسی وجہ سے نکلوادیتے ہیں وہ ساری زندگی پریشانی کے عالم میں گزارتےہیں۔اس کی تشریح پتہ سے محروم لوگ ہی بہتر کرسکتے ہیں۔اس وقت ہم گائے بھینس کے پتہ کے طبی فوائد کے بارہ میں لکھتے ہیں تاکہ اسے ضائع کرنے کے بجائے اسے مفید کام میں استعمال کیا جاسکے۔ پتہ کا پانی امراض کے لئے شفاء۔۔۔ اگر کسی کو پتہ میں پتھری بن جائے۔تو اسے چاہئے کہ گائے بھینس وغیرہ کا پتہ لیکر اس کا پانی حاصل کریں۔پھر جس قدر کالی مرچیں اس مین دوب سکیں بھگودیں۔جلد ہی مرچیں پتہ کے پانی کو چوس لیں گی۔انہیں گیلی حالت میں الگ الگ کرلیں۔کیونکہ یہ چپچی ہوکر ایک دوسری کے ساتھ جُڑ جاتی ہیں۔سوکھنے پر انہیں الگ نہیں کیا جاسکتا۔النتہ سفوف بنایا جاسکتا ہے۔ جب خشک ہوجائیں تو کھانے کے بعد ایک دو کالی مرچیں کھالیا کریں۔(1)پتہ کی پتھری ریزہ ریزہ...

hakeem qari younas by (tibb4all) eid ul adha 2021 mubarak

Image
 Hakeem Qari Younas  by (tibb4all)  Eid ul Adha 2021 Mubarak  01       02     03  

کلیجی کےطبی فوائد۔Medical benefits of liver۔الفوائد الطبية للكبد

Image
  کلیجی کےطبی فوائد Medical benefits of liver الفوائد الطبية للكبد  کلیجی کے طبی فوائد ہمارے ہاں قربانی ذبح کرنے کے بعد سب سے پہلے کلیجی گھر بھیج دی جاتی ہے۔ اتنے گوشت تیار نہیں ہوتا کہ گھر سے کلیجی پک کر پہنچ جاتی ہے۔گوشت بنانے والے کھاتے ہیں۔اسی ھوالے سے کلیجی کے کچھ فوائد لکھے جارہے ہیں۔ ہم سب یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہماری غذا کے استعمال کے ہماری صحت پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ وہی اجزاء جو غذائی اشیاء میں موجود ہوتے ہیں ہمیں توانا اور صحت مند رکھتے ہیں اور انکی کمی یا زیادتی بیماریوں کا سبب بھی بن جاتی ہے ۔ کلیجی ایک ایسی ڈش ہے جسے کچھ لوگ تو بے حدپسند کرتے ہیں جبکہ کچھ دور بھاگتے ہیں ۔لیکن قدرت کی ہر چیز میں کوئی نہ کوئی فائدہ چھپاہوتاہے۔ کلیجی کا بھی یہی حال ہے کہ یہ ہمارے لئے کسی غذ ائی خزانے سے کم نہیں۔ بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو کلیجی کھانے سے منع کرتے ہیں کیونکہ وہ دیر سے ہضم ہوتی ہے اور اسکے بارے میں یہ خیال بھی کیا جاتا ہے کہ اسکا استعمال جسم میں ٹاکسن کو جمع کرنے کا سبب بنتا ہے۔ یہ ماننا درست نہیں کیونکہ کلیجی میں کئی اہم غذائی اجزاء جیسے وٹامن اے ، ڈی،ای،...

بکرا،دنبہ اور چھترا کے گوشت کےطبی فوائد۔Medical Benefits of Goat, Sheep and Umbrella Meat۔الفوائد الطبية لحوم الماعز والأغنام والمظلة

Image
  بکرا،دنبہ اور چھترا کے گوشت کےطبی فوائد Medical Benefits of Goat, Sheep and Umbrella Meat الفوائد الطبية لحوم الماعز والأغنام والمظلة  بکرا،دنبہ اور چھترا کے گوشت کےطبی فوائد۔ ۔Medical Benefits of Goat, Sheep and Umbrella Meat ۔الفوائد الطبية لحوم الماعز والأغنام والمظلة حررہ عبد فقیر۔حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ لاہور سنت ابراہیمی صدیوں سے جوش و خروش سے مسلمان ادا کرتے آئے ہیں۔امسال بھی یہ مذہبی جذبہ جاری ہے۔عید قربان کے موقع پر اہل اسلا م مختلف قسم کے جانورقربانی کے لئے منتخب کرتے ہیں۔بکرا۔گائے۔دنبہ۔اونٹ۔بھینس وغیرہ جانوروں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ان کے فضائل و مراتب آپ نےمختلف علماء کی تحریروں میں پڑھا ہوگا۔میڈیا پربے شمار پوسٹیں۔پمفلٹ۔اور کتب لکھی جاچکی ہیں۔اس جگہ ان جانوروں کے طبی فوائد تحریر کررہے ہیں ،ان کے مزاج۔ان کے طبی فوائد اورگھریلو طورپر ترتیب دئے گئے نسخہ جات لکھے جارہے ہیں۔ اللہ پاک کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک گوشت بھی ہے۔اس نعمت کا حُصول مختلف حلال جانوروں کے ذریعے ہوسکتا ہے۔اللہ کریم نے قراٰنِ پاک میں حلا...

اونٹ کا گوشت /دیگر اجزاء کے40 طبی فوائد۔40 medical benefits of camel meat / other ingredients۔40 فائدة طبية من لحم الإبل / مكونات أخرى

Image
اونٹ کا گوشت /دیگر اجزاء کے40 طبی فوائد 40 medical benefits of camel meat / other ingredients 40 فائدة طبية من لحم الإبل / مكونات أخرى اونٹ کا گوشت /دیگر اجزاء کے40 طبی فوائد تحریر: حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی:سعد طبیہ کالج کاہنہ نو لاہور عید قربان کے سلسلہ میں لکھے گئے قسط وار مضامین۔ پہلی قسط۔۔اونٹ کے گوشت کے فوائد۔ دوسری قسط۔۔بکرا چھترا۔دنبہ کے طبی فوائد تیسری قسط:۔۔گائے بھینس وغیرہ ۔اونٹ ایک جانا پہچانا جانور ہے ۔اس وقت دنیا میں تقریباً 14کروڑ اونٹ ہونگے ان کی کثیر تعداد شمالی افریقہ ،مشرق وسطیٰ،لاطینی امریکہ ،ایشیا اور صحرائی علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔پہلے اونٹ عرب ریگستانی علاقوں میں نقل و حرکت او ر مال برداری کے کام آتے تھے۔اونٹ کے گوشت کی اہمیت اور افادیت کی وجہ سے عرب ممالک خصوصاًشام اور قاہرہ میں باقاعدگی سے ذبح کیا جاتا ہے۔۔خلیجی ممالک میںاس کا گوشت پارٹیوں اور شادی بیاہ میں کھایا جاتاہے ،دنیا کے بیشتر ممالک میں اس کا گوشت بہت شوق سے کھایا جاتا ہے ۔اب پاکستان میں بھی اتوار بازاروں میں اونٹ کا گوشت دستیاب ہے ۔ گوشت کے طبی فوائد (1)اونٹ کا گوشت دوسرے لال گوشت یعنی...

عید مبارک

Image
 عید مبارک ہمارے پیارے دوست کی طرف سے عید مبارک کہنے کا انوکھا دھمکی آمیز تخریبانہ ا انداز "تمام"ثبوتوں"         "اور"گواہوں"               "کو"مدنظر"                     "رکھتے"ہوئے" "یہ"عدالت"       "آپکو"            "دفعہ"2021"                   "کے"تحت" "02"دن"پہلے"        "بڑی"عید"مبارک"              "کہتے"ہوئے"                   "عمر"بھر" "خوش" رہنے"کی"       "دعا"           "دیتی"ہے" ...

انمول وظائف۔فیضان سرفراز۔.Invaluable benefits. Faizan Sarfraz..فوائد لا تقدر بثمن.

Image
   انمول وظائف۔فیضان سرفراز۔ Invaluable benefits. Faizan Sarfraz. فوائد لا تقدر بثمن. اللہ تعالیٰ میرے مربی و استاد کی قبر کو نور سے بھردے۔ ان کے عطاء کردہ  علوم و فنون اور عملیات سے ایک جہان مستفید ہوا ہے ۔ دورہ حدیث شریف سے فارغ ہونے والے طلباء کو حضرت شیخ الحدیث   ابو الزاہدمولانا محمدسرفراز خان صفدر علیہ الرحمہ یہ وظائف اپنی خاص دعائوں اور توجہ کے ساتھ عنایات کے ساتھ مرحمت فرمایا کرتے تھے الحمد اللہ ان طلباء و منتسبین میں راقم الحروف(حکیم قاری محمد یونس شاہد میو)بھی ان خوش نصیبوں میں شامل ہے جن کی یہ وظائف ملے۔ حضرت شیخ الدیث نور اللہ مرقدہ فرماتے تین روزے رکھو اس کے بعد جسے بھی یہ اعمال کرکے دوگے اللہ تعالیٰ برکت دے گا۔ آج پرانے کاغذات میں یہ صفحہ نکلا تو 1992 یاد آگیا،جس وقت یہ انمول تحائف ملے تھے حضرت علیہ الرحمہ نے تین روزوں کے علاوہ کوئی خاص اہتمام نہیں بتایا تھا۔ آج یہ انمول خزانہ ہدیہ قارئین ہے۔۔ یہ اعمال باقیات الصالحات سے ہیں ان سے کوئی بھی گلمہ گو استفادہ کرسکتا ہے حررہ عبد فقیر۔حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی...

وظیفہ ملازمت,Employment stipend,راتب العمل

Image
 وظیفہ ملازمت Employment stipend راتب العمل

میواتی کھانا۔

Image
 میواتی کھانا الحمد اللہ شب بیداری و دماغ سوزی ۔محنت شاقہ کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ راقم الھروف کی میواتی زبان میں لکھی ہوئی۔کھانوں اور غذائوں پر مشتمل کتاب۔ میں اس کاوش مین اپنے محسنین جناب مفتی ھامد محمود راجا اور عاصد میو(بانی/ سربراہ )میو انٹر نیشنل ہائر سیکنڈری سکول/کالجھویلی رامیانہ ضلع قصور)کا جنہوں میرے ان متفرقات کو یجکا کرکے قوم تک پہنچانے میں قدمے درمے سخنے مدد کی   چھپ کر مارکیٹ میں آچکی ہے جلد نیٹ پر اپ لوڈ کردی جائے گی

افغانوں کی تاریخ۔۔Afghanon Ki Nasli Tareekh Pdf Urdu Book Free Download التاریخ الافغانیون

Image
 افغانوں کی نسلی تاریخ۔ Afghanon Ki Nasli Tareekh Pdf Urdu Book Free Download  التاریخ نسل الفغانیوں Download the complete book from the table below Brief Information about the Pdf eBook  Book Name: Afghanon Ki Nasli Tareekh  Writer: Khan Roshan Khan  Language: Urdu  Format: Pdf  Size: 5.26 MB  Pages: 84
Image
  ہم طب نبویﷺ کے فروغ کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہیں  طب نبویﷺ ہمارا قیمتی سرمایہ۔ ۔  طب نبویﷺ ہمارا طبی سرمایہ۔۔ حررہ عبد فقیر۔حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ لاہور ہمارا طبی سرمایہ جو عربی و فارسی کتب کا ترجمہ ہے یا پھر اردوداں طبقہ کی محنت کا ثمرہ ہے۔میں اس قدر ثقیل و بوجھل الفاظ استعمال کئے گئے ہیں جنہیں سمجھنے کے لئے کسی اچھی لغت کا پیش نظر رہنا ضروری ہوتا ہے۔طب۔نجوم۔رمل۔عملیات۔فال۔خواب نامہ۔فلسفہ وغیرہ کی کتب میں اس کی خاصہ مشق کی گئی ہے۔ساتھ میں لکھنے والے بطور فخر لکھتے ہیں۔ہم نے یہ طرز تحریر اس لئے استعمال کئے ہیں تاکہ نااہل سے مخفی رہے۔حیف ہے کہ ایک طرف کرتاب لکھی جارہی ہے دوسری طرف خواہش کا اظہار ہے کہ کسی نااہل کے ہاتھ نہ لگے یا للعجب!! راقم الحروف نے عملیاتی و طبی کتب میں اس بات کا خصوصی خیال رکھا ہے کہ مبہم سے مبہم چیز گہرے سے گہرے مفاہیم کو عوامی زبان میں بیان کیا جائے ۔اگر ہمارے کم علم لوگ ہی نہ سمجھ سکے تو ایسے علم کی کیا ضرورت ہے۔مشکل پسندی نے اعلی ترین کتب کو دیمک کی خوراک بننے پر مجبور کردیا ہے۔کیونکہ ہزاروں م...

معاشی دہشت گردی۔۔ Muashi Dehshat Gardi Book by Zaid Hamid

Image
   معاشی دہشت گردی   Muashi Dehshat Gardi Book by Zaid Hamid Free Download     OR Related Books you might like to see :

آٹے کا چھان/چوکر کے طبی فوائد(5)دوائے مستعملہ کا استعمال 13۔قسط۔۔Flour sifting / medical benefits of bran (5) Medication use 13-installment۔۔الفوائد الطبية لغربلة الدقيق / النخالة (5) استخدام الدواء 13 دفعة۔

Image
 آٹے کا چھان/چوکر کے طبی فوائد(5) دوائے مستعملہ کا استعمال  13۔قسط  Flour sifting / medical benefits of bran (5) Medication use 13-installment  الفوائد الطبية لغربلة الدقيق / النخالة (5) استخدام الدواء 13 دفعة   دوائے مستعملہ کا استعمال 13۔قسط حررہ عبد فقیر۔حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ لاہور آٹے کا چھان/چوکر کے طبی فوائد(5) راقم الحروف کے تجربات میں یہ بات آئی ہے دوچار مریجوں نے اس کی تصدیق بھی کی ہے۔اگر کسی کے گڑ قسم کے پھوڑے ہوں جودردناک ہوتے ہیں۔پکتے بھی نہیں پھوٹتے بھی نہیں،رات کے وقت زیادہ تکلیف دیتے ہیں ان کے آٹے کا چھان لیکر اس میں ٹھوڑا سا سہاگہ سفیدملاتاہوں تھوڑا سا پانی ڈال کر آگ پر گرم کرکے پھوڑے کے مقام پر بندھواتا ہوں۔نہ پکنے والا پھوڑا بہت جلد پک کر پھوٹ جاتا ہے۔اور دردناک مواد بہہ نکلتا ہے۔ اسی طرح کچھ زخم ناسور قسم کے ہوتے ہیں جن میں پیپ /ریشہ بہتا رہتا ہے۔اس کے لئے آٹے کا چھان لیکر اس میں معمولی سی پھٹکڑی ملاکر تحورے سے پانی میں پکاتا ہو کہ حلوے کی مانند ہوجائے۔پھر اسے زخم پر بندھواتا ہوں...

قران اور بائبل کے دیس میں Qur'an Aur Bible Ke Dais Mein Pdf ،،،،في بلاد القرآن والإنجيل

Image
قران اور بائبل کے دیس میں في بلاد القرآن والإنجيل   Qur'an Aur Bible Ke Dais Mein Pdf Urdu Safarnama Free Download   Brief Information about the Pdf eBook Book Name: Qur'an Aur Bible Ke Dais Mein Writer: Mohammad Mubashir Nazeer Language: Urdu Format: Pdf Size: 4.4 MB Pages: 174 Alternative Download Links (Recommended for Mobile Download)

موسیٰ سے مارکس تک۔۔ Musa Say Marx Tak by Sibte Hassan PDF Urdu Book Free ۔

Image
  موسیٰ سے مارکس تک Musa Say Marx Tak by Sibte Hassan PDF Urdu Book Free        Download Link 1   Read Online

لندن پلان۔London Plan by Sattar Chaudhry Pdf ۔

Image
 لندن پلان London Plan by Sattar Chaudhry Pdf Urdu Book Free Download   OR or

قوموں کی اصل دولت۔Qaumon Ki Asal Daulat Pdf Urdu ۔

Image
 قوموں کی اصل دولت Qaumon Ki Asal Daulat Pdf Urdu Book Free Download Download the complete book from the table below Brief Information about the Pdf eBook  Book Name: Qaumon Ki Asal Daulat  Writer: Riane Eisler  Language: Urdu  Format: Pdf  Size: 19.11 MB  Pages: 303 Related Books you might like to see

گھر کاشناسی Home Kashnasi۔۔الصفحة الرئيسية كاشناسي

Image
  گھر کاشناسی    Home Kashnasi الصفحة الرئيسية كاشناسي  کتاب یہاں سے حاصل کریں

جسم فروشی کی تاریخ۔Jisam Faroshi Ki Tareekh Pdf Urdu ۔۔

Image
  جسم فروشی کی تاریخ Jisam Faroshi Ki Tareekh Pdf Urdu Book Download Free     Download the complete book from the table below Brief Information about the Pdf eBook Book Name: Jisam Faroshi Ki Tareekh Writer: George Riley Scott Language: Urdu Format: Pdf Size: 4 MB Pages: 183

آٹے کا چھان/چوکر کے طبی فوائد(2)Medical Benefits of Flour Sift۔۔الفوائد الطبية لنخل الدقيق / النخالة (2)

Image
  آٹے کا چھان/چوکر کے طبی فوائد(2) Medical Benefits of Flour Sift۔۔  الفوائد الطبية لنخل الدقيق / النخالة (2)       دوائے مستعملہ کا استعمال دسویں۔قسط حررہ عبد فقیر۔حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ لاہور آٹے کا چھان/چوکر کے طبی فوائد(2) سیدہ ام ایمن رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ اس نے آٹا چھان کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے روٹی پکائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” یہ کیا ہے؟“ اس نے کہا: یہ کھانا ہے، جو ہم اپنے علاقے میں پکاتے ہیں۔ میں نے چاہا کہ آپ کے لیے بھی ایک روٹی پکا کر لاؤں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ (چھان) اس میں دوبارہ ڈال دو اور اس کو پھر گوندھو۔(سلسلہ اھادیث صحیحہ1153) صحيح ابن ماجه۔الصفحة أو الرقم: 2712 | آٹے کے چھان کی بے شمار خصوصیات ہیں۔یاد رکھئے قدرت کوئی بھی چیز ناقص یا ادھوری پیدا نہیں کرتی۔یہ الگ بات ہے کہ ہمیں صرف جرورت کی چیز دکھائی دیتی ہیں اس کےعلاوہ باقی تماما اشیاء کو بے کار و فالتو سمجھتے ہیں۔جس جزوکے بغیر چیز مکمل نہ ہو۔کیا اس کے کچھ اجزاء کو الگ کرکے اسے مکمل ...

دوائے مستعملہ کا استعمال نویں۔قسط آٹے کا چھان/چوکر کے طبی فوائد (1)۔Use of drugs Ninth Episode Medical benefits of flour sifting / bran (1)استخدام المخدرات الحلقة التاسعة الفوائد الطبية لغربلة الدقيق / النخالة (1)۔

Image
دوائے مستعملہ کا استعمال نویں۔قسط آٹے کا چھان/چوکر کے طبی فوائد                             (1)  Use of drugs Ninth Episode Medical benefits of flour sifting / bran (1) استخدام المخدرات الحلقة التاسعة الفوائد الطبية لغربلة الدقيق / النخالة (1) دوائے مستعملہ کا استعمال نویں۔قسط حررہ عبد فقیر۔حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ لاہور آٹے کا چھان/چوکر کے طبی فوائد(1) آٹے کا چھان /چوکر طبی لحاظ سے بہت مفید چیز ہے اگر کسی کو بروقت استعمال کرنے کا ڈھنگ آجائے تو بہت سے طبی فوائد اور جسمانی صحت حاصل کرسکتا ہے ۔ گوکہ چوکر کو صرف جانوروں سمجھا جاتا ہے۔جس تجارتی ذہن نے لوگوں کوفائن آٹے پر لگایا۔بیکری کو فروغ دیا انہوں نے کام و دہن کی لذت میں تو اضافہ کیا لیکن ان سے صحت جیسے نعمت چرالی۔عوام الناس کو اتنا شعور نہ تھا کہ وہ اس چالاکی کو سمجھ سکتے۔غذائی اجناس کے ایک مفید ترین حصے کو فاضل قرار دیکر جانورو ں کے لئے مخصوص کردیا گیا۔جبکہ آٹے کا چھ...

دوائے مستعملہ کا استعمال آٹھویں۔قسط آٹے کا چھان/چوکر کے طبی فوائد۔Use of drugs Eighth installment Medical benefits of flour sifting / bran۔ استخدام المخدرات الدفعة الثامنة الفوائد الطبية لغربلة الدقيق / النخالة

Image
 دوائے مستعملہ کا استعمال آٹھویں۔قسط آٹے کا چھان/چوکر کے طبی فوائد Use of drugs Eighth installment Medical benefits of flour sifting / bran  استخدام المخدرات الدفعة الثامنة الفوائد الطبية لغربلة الدقيق / النخالة ۔۔۔۔۔۔۔۔ دوائے مستعملہ کا استعمال آٹھویں۔قسط حررہ عبد فقیر۔حکیم قاری محمد یونس شاہد میو منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ لاہور آٹے کا چھان/چوکر کے طبی فوائد دیہاتوں میںکوئی گھر ایسا شاید ہی ایسا ہوگا جس میں آٹے کا چھان موجود نہ ہو۔اللہ تعالیٰ نے کچھ نعمتیں بے حساب و بے اندازہ ہمیں عنایت فرمائیں ہیں، ان کی بہتات ہی ہمارے لئےناقدری کا سبب ہے۔نعمت کی قدر اسی وقت کی جاتی ہے، نایاب ہوجائے یا چھین لی جائے۔کسی چیز کی آسانی سے دستیابی بھی ناقدری کا سبب بنتی ہے۔بلکہ یوں کہنا بے جا نہ ہوگا کہ جو چیزیں ہمیں مسیر ہیں انہیں نعمتیں شمار ہی نہیں کیا جاتا۔جو چیزیں مسیر نہیں ان کی تمناو طلب کی جاتی ہے ۔یہ انسانی نفسیات آج سے ہی کام نہیں کررہی بلکہ صدیوں سے انسان کا یہی وطیرہ چلا آرہا ہے۔بنی اسرائیل کو اللہ تعالیٰ نے غیبی مدد کے ذریعہ من و سلویٰ کا بندوبست کیا...

اختلاف امت اور صراط مستقیم. Ikhtilaf e Ummat aur Siraat e Mustaqeem By Maulana Muhammad Yusuf Ludhyanvi.

Image
 اختلاف امت اور صراط مستقیم   Ikhtilaf e Ummat aur Siraat e Mustaqeem By Maulana Muhammad Yusuf Ludhyanvi   Read Online Version 1       Version 2       Download Link 1 Version 1 (11MB)      Version 2 (6MB) Download Link 2 Version 1 (11MB)      Version 2 (6MB)