میواتی کھانا۔

 میواتی کھانا

الحمد اللہ
شب بیداری و دماغ سوزی ۔محنت شاقہ کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
راقم الھروف کی میواتی زبان میں لکھی ہوئی۔کھانوں اور غذائوں پر مشتمل کتاب۔
میں اس کاوش مین اپنے محسنین جناب مفتی ھامد محمود راجا اور عاصد میو(بانی/ سربراہ )میو انٹر نیشنل ہائر سیکنڈری سکول/کالجھویلی رامیانہ ضلع قصور)کا جنہوں میرے ان متفرقات کو یجکا کرکے قوم تک پہنچانے میں قدمے درمے سخنے مدد کی
 
میواتی کھانا

چھپ کر مارکیٹ میں آچکی ہے
جلد نیٹ پر اپ لوڈ کردی جائے گی

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

درجات مرض و درجات دوا