انمول وظائف۔فیضان سرفراز۔.Invaluable benefits. Faizan Sarfraz..فوائد لا تقدر بثمن.
انمول وظائف۔فیضان سرفراز۔
Invaluable benefits. Faizan Sarfraz.
Invaluable benefits. Faizan Sarfraz.
فوائد لا تقدر بثمن.
اللہ تعالیٰ میرے مربی و استاد کی قبر کو نور سے بھردے۔
ان کے عطاء کردہ علوم و فنون اور عملیات سے ایک جہان مستفید ہوا ہے ۔
دورہ حدیث شریف سے فارغ ہونے والے طلباء کو حضرت شیخ الحدیث
ابو الزاہدمولانا محمدسرفراز خان صفدر علیہ الرحمہ یہ وظائف
اپنی خاص دعائوں اور توجہ کے ساتھ عنایات کے ساتھ مرحمت فرمایا کرتے تھے
الحمد اللہ ان طلباء و منتسبین میں راقم الحروف(حکیم قاری محمد یونس شاہد میو)بھی ان
خوش نصیبوں میں شامل ہے جن کی یہ وظائف ملے۔

حضرت شیخ الدیث نور اللہ مرقدہ فرماتے تین روزے رکھو اس کے بعد جسے بھی یہ اعمال کرکے دوگے
اللہ تعالیٰ برکت دے گا۔
اللہ تعالیٰ برکت دے گا۔
آج پرانے کاغذات میں یہ صفحہ نکلا تو 1992 یاد آگیا،جس وقت یہ انمول تحائف ملے تھے
حضرت علیہ الرحمہ نے تین روزوں کے علاوہ کوئی خاص اہتمام نہیں بتایا تھا۔
آج یہ انمول خزانہ ہدیہ قارئین ہے۔۔
یہ اعمال باقیات الصالحات سے ہیں
ان سے کوئی بھی گلمہ گو استفادہ کرسکتا ہے
حررہ عبد فقیر۔حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ لاہور

Comments
Post a Comment