Posts

Naqoosh – Rasool Number نقوش – رسول نمبر۔مکمل 13 جلدیں

Image
Naqoosh – Rasool Number نقوش  – رسول نمبر۔مکمل 13 جلدیں Naqoosh Rasool Number نقوش رسول نمبر Nuqoosh Rasool (W.A.W.) Number نقوش۔۔۔رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) نمبر۔۔ مدیر۔۔ محمد طفیل  صاحب ادارہ فروغ اردو ۔۔۔لاہور ڈاؤن لوڈ جلد ۱ Download From Archive ڈاؤن لوڈ جلد ۲ Download From Archive ڈاؤن لوڈ جلد ۳ Download From Archive ڈاؤن لوڈ جلد ۴ Download From Archive ڈاؤن لوڈ جلد ۵ Download From Archive ڈاؤن لوڈ جلد ۶ Download From Archive ڈاؤن لوڈ جلد ۷ Download From Archive ڈاؤن لوڈ جلد ۸ Download From Archive ڈاؤن لوڈ جلد ۹ Download From Archive ڈاؤن لوڈ جلد ۱۱ Download From Archive ڈاؤن لوڈ جلد ۱۲ ۱ڈاؤن لوڈ جلد  ۳

وسائل کی فراوانی اورقلت مطالعہ۔کثرت کتب

Image
وسائل کی فراوانی اورقلت مطالعہ۔کثرت کتب وسائل کی فراوانی اورقلت مطالعہ۔کثرت کتب مجھے اچھی طرح یاد ہے جب کتب کمیاب ہوا کرتی تھیں۔لائبریریوں کی ممبر شب ایک اعزاز مانا جاتا تھا۔ آج سے تیس سال پہلے جب دیال سنگھ کائبریری لاہور کی ممبر شپ حاصل کرنے کے لئے، جس تگ و دو سے کام لینا پڑا تھا آب بھی ذہن میں محفوظ ہے،مطالعہ کی کثرت و شوق کا یہ عالم تھا چار کتب ایک وقت میں جاری کی جاتی تھیں  ایک ماہ کاوقت دیا جاتا تھا میں بعض اوقات دوسرے تیسرے دن تبدیلی کتب کے لئے چلاجاتا تھا۔لائبریرین کہتے تم نے اتنی جلدی یہ پڑھ بھی لیں؟ ایک وقت ایسا بھی آیا جب وہ لوگ بار بار کتب کی زحمت سے بچنے کے لئے مجھے کیٹلاگ تک جانے اور خود کتاب تلاش کرنے کا کہنے لگے اس کے بعدان کمروں میں جانے کی اجازت مل گئی جہاں ذخیرہ کتب تھا،مجھے وہاں جاکر عجیب سا روحانی سکون نصیب ہوتا۔جو کتابیں اہم محسوس ہوتیں ان کا فوٹو کاپی کرالیتا۔قلت وسائل کا سامنا تھا کچھ کے نوٹس تیار کئے جاتے۔والد مرحوم و مغفور جب تک ہمارے سروں پر سلامت رہے یہ سلسلہ چلتا رہا۔آج بھی پرانی یادداشتوں میں یہ انمول شوق مدفون ملتا ہے اس کے بعد کمپیوٹر تک ...

چھوت کا لگنا۔

Image
 چھوت کا لگنا۔ 

خون کی پیدائش:

Image
خون کی پیدائش

بد ل مایتحلل

Image
بد ل مایتحلل

کیا عمر کے ساتھ تحریکیں بدلتی ہیں؟

Image
کیا عمر کے ساتھ تحریکیں بدلتی ہیں؟

منگل کے دن حجامہ منع ہے۔

منگل کے دن حجامہ منع ہے۔ منگل کے دن حجامہ منع ہے۔ (360)عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ انہوں نے (اپنے غلام) نافع سے کہا: نافع! میرے خون میں جوش ہے، لہٰذا کسی پچھنا لگانے والے کو میرے لیے تلاش کرو، اور اگر ہو سکے تو کسی نرم مزاج کو لاؤ، زیادہ بوڑھا اور کم سن بچہ نہ ہو، اس لیے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”پچھنا نہار منہ لگانا بہتر ہے، اس میں شفاء اور برکت ہے، اس سے عقل بڑھتی ہے اور قوت حافظہ تیز ہوتی ہے، تو جمعرات کو پچھنا لگواؤ، اللہ برکت دے گا، البتہ بدھ، جمعہ، سنیچر اور اتوار کو پچھنا لگوانے سے بچو، اور ان دنوں کا قصد نہ کرو، پھر سوموار (دوشنبہ) اور منگل کے دن پچھنا لگواؤ، اس لیے کہ منگل وہ دن ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے ایوب علیہ السلام کو بیماری سے نجات دی، اور بدھ کے دن آپ کو اس بیماری میں مبتلا کیا تھا، چنانچہ جذام (کوڑھ) اور برص (سفید داغ) کی بیماریاں (عام طور سے) بدھ کے دن یا بدھ کی رات میں پیدا ہوتی ہیں“تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 8421، ومصباح الزجاجة: 1215) (حسن) (تراجع الألبانی: رقم: 474)» ‏‏‏‏