خزائن السنن اردو شرح سنن ترمذیKhazain us Sunan Urdu Sharha Tirmizi By Maulana Sarfaraz Khan Safdar۔۔

 

خزائن السنن اردو شرح سنن ترمذی

Khazain us Sunan Urdu Sharha Tirmizi By Maulana Sarfaraz Khan Safdar

 

Read Online

Vol 01     Vol 02




Download Link 1

Vol 01(9MB)     Vol 02(4MB)؎

Download Link 2

Vol 01(9MB)     Vol 02(4MB)

شارح: مولانا سرفراز خان صفدر

  خزائن السنن سے میرا رشتہ

 تحریر

حکیم قاری محمد یونس شاہد میو

خزائن السنن سنن ترمذی کیاملائی شرح ہے جو حضرت شیخ الحدیث استاد محترم امام اہل سنت محمد سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ کی یاد داشتوں پر مبنی تحریر ہے ،ترمذی شریف کے درس میں املاء کرائی جاتی تھی۔جن دنوں ہم نے دورہ ھدیث کیا وہ حضرت شیخ الحدیث نور اللہ مرقدہ کی علالت و ضعف کے ایام تھے۔درس ترمذی املاء کرانے کے بجائے اس تحریر سے استفادہ فرمایا کرتے تھے۔یہ ان دونوں کی  یااد گار تقریریں تھیں جب حضرت شیخ الحدیث  یہ تماما عبارات زبانی املاء فرمایا کرتے تھے۔

خزائن السنن میری درسی کتاب اور مجھے یہ کتا﷽ صاحب املاء سے سبقا پڑھنے کا شرف ھاصل ہے۔جن دنوں اس کی کموزنگ ہورہی تھی وہ میرے طالب علمی کے ایام تھے۔انہیں دنوں اھسان الباری اور دیگر حضرت کی کتب طباعت کے مراحل سے گزررہی تھیں

یہی وہ دن تھے جب شیخ التفسیر حضرت مولانا صوفی عبد الحمید سواتی کی دروس القران کی تیاری ہورہی تھی۔

Comments

Popular posts from this blog