برائے چنڈی/موہکے.For Chandi / Mohke..لشاندي / موهكي.

 برائے چنڈی/موہکے۔

For Chandi / Mohke.

 لشاندي / موهكي.


برائے چنڈی/موہکے۔
کیل مہاسے یا پھر موہکے۔پائوں پر چنڈی نکل آئے۔ڈاکٹروں کے نزدیک سوائے آپریشن کے اس کا کوئی حل نہیں ہے۔یہ ایک حکیم نصر اللہ عباسی صاحب نے بتایا تھا ان کا مجرب ہے۔
ہوالشافی:سوڈا(کھارا) کاسٹک60گرام۔کسی شیشہ کے برتن میں ڈال  اس میں تین گنا پانی  ملاکر رکھ دیں۔ساتھ میں 30گرام گلسرین۔اور 10گرام کافور شامل کرکے آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔اس کے بعد استعمال کے لئے تیار ہے۔جہاں کیل مہاسے۔موہکے چنڈی وغیرہ ہو معمولی سا مرکب اس پر لگادیں۔ایک دو بار کے استعمال سے کیل مہاسے۔چنڈی (چندری)یا جلد پر کہیں بھی موہکے ہوں،ان کے سرے پر لگانے سے جڑ سے ختم ہوجائیں گے۔یہ صرف بیرونی استعمال کے لئے۔چہرے پر نہ لگائیں کیونکہ سخت کادی ہے،نشان بن سکتا ہے۔یہ صرف بیرونی استعمال کے لئے ہے۔
پیش کردہ:حکیم قاری محمد یونس شاہد میو





Comments

Popular posts from this blog