دل میں اترتے حرف (تفسیر عثمانی کی اک جھلک)۔Del mںےtے letter (Tafseer Othmani, so that you are ignorant)۔

 

دل میں اترتے حرف
(تفسیر عثمانی کی اک جھلک)
 Del mںےtے letter
(Tafseer Othmani, so that you are ignorant)
 
 رسائل الى القلب
(لمحة عن التفسير العثماني)

 
 
دل میں اترتے حرف
(تفسیر عثمانی کی اک جھلک)
تحریر: کہکشاں ملک
پیشکش: طوبیٰ ریسرچ لائبریری..سعد طبیہ کالج کاہنہ نو لاہور
18 شوال: 1442 ہجری
DIL ME UTARTAY HARF
AUTHOR: KAHKSHAN MALIK
DOWNLOAD
LINK: 60MB
LINK: 47MB
"14نومبر 1978ء رات ساڑھے گیارہ ہو رہے تھے کہ میں اچانک نیند سے بیدار ہوگئ ، فوری طور پر دوبارہ نیند آنا مشکل تھا اسلیئے میں نے کسی مصروفیت کے لیئے ٹی وی آن کر دیا ، اسی وقت یونیورسٹی کے طلباء کے لیئے دینی اور معلوماتی پروگرام " قرآن فہمی " اختتام پذیر ہو رہا تھا، " صاحبِ مقرر جناب جسٹس پیر کرم شاہ" اپنی گفتگو سمیٹ رہے تھے کہ انھوں نے کہا "اچھا میں آپ کو قرآن فہمی کا ایک آسان نسخہ بتاتا تھا ہوں" میرے کان کھڑے ہوگئے آپ نے فرمایا " آپ چالیس روز بلا ناغہ قرآن حکیم کا مطالعہ شیخ الہند حضرت محمود حسن کے اردو ترجمہ کے ساتھ کیجیئے،اللہ تعالے کے فضل سے یہ کتاب آپ سے ہم کلام ہو جائے گی"۔ صبح ہوتے ہی میں نے اس نسخئہ کیمیا کو حاصل کیا اور 15 نومبر1978ء تہجد کے نوافل کی ادائیگی کے بعد اس مبارک کتاب سے ہم کلام ہونے کی آرزو میں سورۃ المبارکہ " العلق" سے آغازِ تلاوت کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میرا معمول ہوگیا کہ میں جتنا مطالعہ کر پاتی اسے جس طرح شیخ الہند کے ترجمہ اور حضرت شبیر احمد عثمانی کے حاشیہ پر تفسیر کے مطابق سمجھنے کی کوشش کرتی، تحریر کی شکل میں محفوظ کر لیتی،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،میں نے اُس وقت اشاعت کی غرض سے ہرگز نہیں لکھی تھی، یونہی لاشعوری طور پر آٹھ دس ماہ یہ تحریر لکھتی رہی اور اس کے بعدمیں نے اسے اپنی صندوقچی میں بند کردیا ،،،،،،،،،،،،،، آٹھ دس برس بیت گئے اس دوران میرا سفر جاری رہا ،،،،،،،،،،،،،،، مگر 5 برس پہلے اللہ کے کرم سے ایسی روحانی توانائی عطا ہوئی کہ مسودہ صندوقچی سے باہر نکالا ،،،،،،،،،،،،،،،،، اور اسے دوبارہ ترتیب دیا اور پاکستان آکر اشاعت کی کوشش کرنا شروع کی"(انتخاب از : ص 12، 13 ، 14)
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ "قرآنیات"۔
topics:
quraanyaat, tafseer, تفسیر, قرآنیات, SHEIKH UL HIND, Allama Shabbir Ahmed Usmani,
, شیخ الہند, علامہ شبیر احمد عثمانی, MOUZUH E FURQAN, FAWAID UL QURAN, TAFSEER USMANI, AUTHENTIC TAFSEER, BEST TAFSEER, تفسیر عثمانی, موضح فرقان,
,KHUALSA E SURAT,خلاصہ سورت اردو,تفسیری نکات , TAFSEERI NUKAAT
 

Comments

Popular posts from this blog