اسماء اللہ الحسنی کے خواص

اسماء اللہ الحسنی کے خواص

اسماء اللہ الحسنی کے خواص

اسماء اللہ الحسنی کے خواص
اسمائ اللہ الحسنی روحانیت کے بحر بیکنار ہیں،ا ن کی گہرائی تک جانا ناممکن ہے بزرگان دین صوفیاء کرام،اور باطن صفاء حضرات نے ان کے بے شمار فوائد دیکھے  ان کی بنیاد پر کرامات کا ظہور ہوا۔ضخیم کتب لکھی گئیں۔امت کا بہت بڑا طبقہ آج بھی اسماء اللہ الحسنی کے فوائد سے جھولیاں بھر رہا ہے۔راقم الحروف(حکیم قاری محمد یونس شاہد عفی اللہ عنہ)کی عملیاتی زندگی کے چالیس سال عملیات کے میدان میں بیتے ہیں۔آج کل سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کی عملیاتی کلاسیں جاری ہیں ان کے لئے  یہ گوہر نایاب منظر عام پر لانے پڑ رہے ہیں۔اور افادہ عام کے لئے ہدیہ ناظرین ہیں۔
ایک بزرگ نے تیس سال کے تجربہ کے بعد یہ فوائد بتائے ہیں
السمیع
زائل شدہ طاقت کی بحالی کے لئے
الرزاق
معدہ کے امراض
الجبار
فاقہ زائل کرنے کے لئے
الرئوف
قولون کے درد کے لئے
النافع
ہڈیوں کے درد کے لئے
الحی
امراض گردہ کے لئے
الرئوف
گھٹنے درد کے لئے
البدیع
بالوں کے امراض کے لئے
الصبور
آنتوں کے امراض کے لئے
جل جلالہ
بال گرنے کے لئے
الرشید
غدہ قدامیہ،پروسٹیٹ کے بڑھ جانے کیلئے
القوی
عضلاتی امراض کے لئے
البار
لبلبہ کی خرابی کے لئے
النور
امراض دل کے لئے
النافع
چربیلی گلٹیوں کے لئے(رسولی)
الرزاق
دل کی عضلاتی کمزوری کیلئے
الخالق
امراض رحم کے لئے
الوھاب
دل کا دورہ(ہارٹ اٹیک)
الھادی
امراض مثانہ کے لئے
الجبار
شریانوں کے امراض کیلئے
المغنی
خواتین کی بیضہ دانی کے لئے
الغنی
اعصابی امراض کے لئے
المہیمن
سوزشی امراض کے لئے
جل جلالہ
آدھا سیسی درد کے لئے
القوی
غدہ نیو ٹریسی امراض کے لئے
اللطیف
سوزش گردہ اور ناک کے غدد کیلئے
الرافع
رانوں کے درد کے لئے
الطاہر
عصبہ بصری(آنکھ)کے لئے
النور
نظر کی کمزوری کئے لئے
البصیر
دھند جالے کے لئے
الوھاب
آنکھ سے پانی بہنے کے لئے
الجبار
غدہ درقیہ کے لئے
الخافض
ہائی بلڈ پریشر کے لئے
المتعال
آنکھوں کی شریانی امراض کیلئے
الغنی اللطیف
ناک کے غدد بڑھ جانے کے لئے
الوھاب
بد ہضمی کے لئے


Comments

Popular posts from this blog